☽ 13 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ما قالوا في المعتكف ما له إذا اعتكف مما يفعله
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الصيام← ما قالوا في المعتكف ما له إذا اعتكف مما يفعله
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 16
Hadith No.: 9724 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: " إذَا اعْتَكَفَ الرَّجُلُ فَلْيَشْهَدِ الْجُمُعَةَ، وَلْيَعُدِ الْمَرِيضَ، وَلْيَحْضُرِ الْجِنَازَةَ، وَلْيَأْنِ أَهْلَهُ، وَلْيَأْمُرْهُمْ بِالْحَاجَةِ وَهُوَ قَائِمٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی آدمی اعتکاف میں بیٹھے تو اسے چاہئے کہ جمعہ کی نماز میں حاضر ہو، مریض کی عیادت کرے، جنازہ میں شریک ہو، کھڑے کھڑے اپنے گھر والوں کے پاس آئے اور ضروریات پوری کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9888]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9888، ترقيم محمد عوامة 9724)
Hadith No.: 9725 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا الشَّيْبَانِيُّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ أَنَّهُ قَالَ: " يَشْهَدُ الْجُمُعَةَ، وَيَعُودُ الْمَرِيضَ، وَيُجِيبُ الْإِمَامَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ معتکف جمعہ پڑھ سکتا ہے، مریض کی عیادت کرسکتا ہے اور امام کے بلانے پر جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9889]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9889، ترقيم محمد عوامة 9725)
Hadith No.: 9726 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: حَدَّثَتْنَا عَمْرَةُ، عَنْ عَائِشَةَ :" أَنَّهَا كَانَتْ لَا تَعُودُ الْمَرِيضَ مِنْ أَهْلِهَا وَهِيَ مُعْتَكِفَةٌ إلَّا وَهِيَ مَارَّةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرہ فرماتی ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اعتکاف کی حالت میں چلتے چلتے ہی اپنے اہل میں سے کسی مریض کی عیادت کیا کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9890]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9890، ترقيم محمد عوامة 9726)
Hadith No.: 9727 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " يَشْهَدُ الْجُمُعَةَ، وَيَعُودُ الْمَرِيضَ، وَيَحْضُرُ الْجِنَازَةَ، وَيَخْرُجُ إلَى الْحَاجَةِ، وَيُجِيبُ الْإِمَامَ"، وَذَلِكَ أَنَّ عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ أَرْسَلَ إلَيْهِ وَهُوَ مُعْتَكِفٌ فَلَمْ يَأْتِهِ فَأَرْسَلَ إلَيْهِ فَأَتَاهُ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ معتکف جمعہ کی نماز کے لئے حاضر ہوگا، مریض کی عیادت کرے گا، جنازہ میں شریک ہوگا، ضرورت کے لئے جائے گا، امام کے بلانے پر جائے گا۔ یہ بات انہوں نے اس لئے فرمائی کہ انہوں نے حضرت عمرو بن حریث کو بلایا تھا، وہ اعتکاف میں ہونے کی وجہ سے نہیں آئے تو حضرت سعید بن جبیر نے ان کی طرف یہ بات لکھ بھیجی جس پر وہ آگئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9891]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9891، ترقيم محمد عوامة 9727)
Hadith No.: 9728 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ:" كَانُوا يُحِبُّونَ لِلْمُعْتَكِفِ أَنْ يَشْتَرِطَ هَذِهِ الْخِصَالَ وَهِيَ لَهُ: وَإِنْ لَمْ يَشْتَرِطْ عِيَادَةَ الْمَرِيضِ، وَأَنْ يَتَّبِعَ الْجِنَازَةَ، يَشْهَدَ الْجُمُعَةَ،"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف معتکف کے ان عادات کو شرط قرار دیئے بغیر پسند فرماتے تھے: مریض کی عیادت کرنا، جنازہ کے پیچھے جانا، جمعہ کی نماز ادا کرنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9892]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9892، ترقيم محمد عوامة 9728)
Hadith No.: 9729 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " يَخْرُجُ إلَى الْغَائِطِ، وَيَعُودُ الْمَرِيضَ، وَيَأْتِي الْجُمُعَةَ، وَيَقُومُ عَلَى الْبَابِ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ معتکف رفعِ حاجت کے لئے باہر جاسکتا ہے، مریض کی عیادت کرسکتا ہے، جمعہ کی نماز کے لئے جاسکتا ہے لیکن وہ دروازے میں کھڑا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9893]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9893، ترقيم محمد عوامة 9729)
Hadith No.: 9730 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" يَأْتِي الْجُمُعَةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ معتکف جمعہ کے لئے جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9894]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9894، ترقيم محمد عوامة 9730)
Hadith No.: 9731 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُبَارَكٍ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ: " الْمُعْتَكِفُ يَعُودُ الْمَرِيضَ وَيَشْهَدُ الْجُمُعَةَ وَيَقُومُ مَعَ الرَّجُلِ فِي الطَّرِيقِ يُسَائِلُهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ معتکف مریض کی عیادت کرے گا، جمعہ کی نماز ادا کرے گا اور راستے میں کسی آدمی کے ساتھ کھڑے ہوکربات چیت کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9895]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9895، ترقيم محمد عوامة 9731)
Hadith No.: 9732 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ يَزِيدَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " يَأْتِي الْغَائِطَ، وَيَتَّبِعُ الْجِنَازَةَ، وَيَعُودُ الْمَرِيضَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ معتکف رفعِ حاجت کے لئے باہر جاسکتا ہے، جنازے کے پیچھے جاسکتا ہے اور مریض کی عیادت کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9896]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9896، ترقيم محمد عوامة 9732)
Hadith No.: 9733 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " يَشْهَدُ الْجُمُعَةَ، وَيَعُودُ الْمَرِيضَ، وَيَحْضُرُ الْجِنَازَةَ"، وَقَالَ مَرَّةً:" وَيُجِيبُ الْإِمَامَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ معتکف جمعہ کی نماز میں حاضر ہوگا، جنازہ پڑھے گا اور امام کے بلانے پر جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9897]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9897، ترقيم محمد عوامة 9733)
Hadith No.: 9734 Musannaf Ibn Abi Shaibah
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ ، الزُّهْرِيِّ ، عُرْوَةَ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ: أَنَا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إذَا كَانَ مُعْتَكِفًا لَمْ يَدْخُلِ الْبَيْتَ إلَّا لِحَاجَةٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب اعتکاف میں بیٹھتے تو صرف کسی ضرورت کے لئے ہی گھر آیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9898]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9898، ترقيم محمد عوامة 9734)
Hadith No.: 9735 Musannaf Ibn Abi Shaibah
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ :" أَنَّهَا كَانَتْ تَمُرُّ بِالْمَرِيضِ مِنْ أَهْلِهَا وَهِيَ مُعْتَكِفَةٌ، فَلا تَعْرِضُ لَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرہ فرماتی ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا حالت اعتکاف میں اپنے متعلقین میں سے کسی مریض کے پاس سے گذرتیں تو اس کی طرف متوجہ نہ ہوتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9899]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9899، ترقيم محمد عوامة 9735)
Hadith No.: 9736 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ معتکف نہ جنازے میں شریک ہوگا اور نہ مریض کی عیادت کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9900]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9900، ترقيم محمد عوامة 9736)
Hadith No.: 9737 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " لَا يَتَّبِعُ جِنَازَةً وَلَا يَعُودُ مَرِيضًا وَلَا يُجِيبُ دَعْوَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ معتکف نہ جنازے میں شریک ہوگا، نہ مریض کی عیادت کرے گا اور نہ ہی کسی کے بلانے پر جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9902]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9902، ترقيم محمد عوامة 9737)
Hadith No.: 9738 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " الْمُعْتَكِفُ لَا يَتَّبِعُ جِنَازَةً وَلَا يَعُودُ مَرِيضًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ معتکف نہ جنازے کے ساتھ جائے گا اور نہ مریض کی عیادت کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9903]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9903، ترقيم محمد عوامة 9738)
Hadith No.: 9739 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " لَا يُجِيبُ دَعْوَةً وَلَا يَعُودُ مَرِيضًا وَلَا يَحْضُرُ جِنَازَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ معتکف نہ کسی کے بلانے پر جائے گا، نہ مریض کی عیادت کرے گا اور نہ ہی جنازے میں شریک ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9904]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9904، ترقيم محمد عوامة 9739)