حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " لَا يُجِيبُ دَعْوَةً وَلَا يَعُودُ مَرِيضًا وَلَا يَحْضُرُ جِنَازَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ معتکف نہ کسی کے بلانے پر جائے گا، نہ مریض کی عیادت کرے گا اور نہ ہی جنازے میں شریک ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9904]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9904، ترقيم محمد عوامة 9739)