☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9739
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9739
حدیث نمبر: 9739 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " لَا يُجِيبُ دَعْوَةً وَلَا يَعُودُ مَرِيضًا وَلَا يَحْضُرُ جِنَازَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ معتکف نہ کسی کے بلانے پر جائے گا، نہ مریض کی عیادت کرے گا اور نہ ہی جنازے میں شریک ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9904]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9904، ترقيم محمد عوامة 9739)
پچھلی حدیث → (9738) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9740)