حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ يَزِيدَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " يَأْتِي الْغَائِطَ، وَيَتَّبِعُ الْجِنَازَةَ، وَيَعُودُ الْمَرِيضَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ معتکف رفعِ حاجت کے لئے باہر جاسکتا ہے، جنازے کے پیچھے جاسکتا ہے اور مریض کی عیادت کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9896]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9896، ترقيم محمد عوامة 9732)