حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " لَا يَتَّبِعُ جِنَازَةً وَلَا يَعُودُ مَرِيضًا وَلَا يُجِيبُ دَعْوَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ معتکف نہ جنازے میں شریک ہوگا، نہ مریض کی عیادت کرے گا اور نہ ہی کسی کے بلانے پر جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9902]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9902، ترقيم محمد عوامة 9737)