حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " يَخْرُجُ إلَى الْغَائِطِ، وَيَعُودُ الْمَرِيضَ، وَيَأْتِي الْجُمُعَةَ، وَيَقُومُ عَلَى الْبَابِ" ,
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ معتکف رفعِ حاجت کے لئے باہر جاسکتا ہے، مریض کی عیادت کرسکتا ہے، جمعہ کی نماز کے لئے جاسکتا ہے لیکن وہ دروازے میں کھڑا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9893]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9893، ترقيم محمد عوامة 9729)