حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " يَشْهَدُ الْجُمُعَةَ، وَيَعُودُ الْمَرِيضَ، وَيَحْضُرُ الْجِنَازَةَ، وَيَخْرُجُ إلَى الْحَاجَةِ، وَيُجِيبُ الْإِمَامَ"، وَذَلِكَ أَنَّ عَمْرَو بْنَ حُرَيْثٍ أَرْسَلَ إلَيْهِ وَهُوَ مُعْتَكِفٌ فَلَمْ يَأْتِهِ فَأَرْسَلَ إلَيْهِ فَأَتَاهُ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ معتکف جمعہ کی نماز کے لئے حاضر ہوگا، مریض کی عیادت کرے گا، جنازہ میں شریک ہوگا، ضرورت کے لئے جائے گا، امام کے بلانے پر جائے گا۔ یہ بات انہوں نے اس لئے فرمائی کہ انہوں نے حضرت عمرو بن حریث کو بلایا تھا، وہ اعتکاف میں ہونے کی وجہ سے نہیں آئے تو حضرت سعید بن جبیر نے ان کی طرف یہ بات لکھ بھیجی جس پر وہ آگئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9891]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9891، ترقيم محمد عوامة 9727)