☽ 13 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
(في) تعجيل الإفطار، وما ذكر فيه
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الصيام← (في) تعجيل الإفطار، وما ذكر فيه
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 18
حديث رقم: 9034 مصنف ابن أبي شيبة
عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، وَوَكِيعٌ ، هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ ، عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ ، عُمَرَ
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، وَوَكِيعٌ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إذَا جَاءَ اللَّيْلُ مِنْ هَاهُنَا وَذَهَبَ النَّهَارُ مِنْ هَاهُنَا فَقَدْ أَفْطَرَ الصَّائِمُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب رات اس طرف سے آجائے اور دن اس طرف کو چلا جائے تو روزہ دار افطار کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9187]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9187، ترقيم محمد عوامة 9034)
حديث رقم: 9035 مصنف ابن أبي شيبة
عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، الشَّيْبَانِيِّ ، ابْنِ أَبِي أَوْفَى
حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنِ ابْنِ أَبِي أَوْفَى ، قَالَ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ وَهُوَ صَائِمٌ فَلَمَّا غَابَتِ الشَّمْسُ، قَالَ: يَا فُلَانُ أنزل فَاجْدَحْ لَنَا، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إنَّ عَلَيْكَ نَهَارًا، قَالَ: أنزل فَاجْدَحْ لَنَا، قَالَهَا ثَلَاثًا فَنَزَلَ فَجَدَحَ فَشَرِبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ قَالَ: " إذَا رَأَيْتُمُ اللَّيْلَ قَدْ أَقْبَلَ مِنْ هَاهُنَا فَقَدْ أَفْطَرَ الصَّائِمُ" قُلْتُ وَأَنْتَ مَعَهُ، قَالَ: نَعَمْ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی اوفیٰ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک سفر میں تھے اور آپ کا روزہ تھا۔ جب سورج غروب ہوگیا تو آپ نے فرمایا کہ اے فلاں! نیچے اترو اور ستو بناؤ۔ اس نے کہا اے اللہ کے رسول! ابھی دن کا کچھ حصہ باقی ہے۔ آپ نے فرمایا نیچے اترو اور ستو بناؤ۔ آپ نے یہ بات تین مرتبہ فرمائی تو وہ نیچے اترا اور اس نے ستو بنایا۔ آپ نے ستو کا شربت پیا اور فرمایا کہ جب تم دیکھو کہ اس طرف سے رات آگئی ہے تو روزہ دار افطار کرلے۔ شیبانی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن ابی اوفی سے پوچھا کہ اس موقع پر آپ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے؟ انہوں نے فرمایا ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9188]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9188، ترقيم محمد عوامة 9035)
حديث رقم: 9036 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ الرَّبِيعِ وَكَانَ ثِقَةً، عَنْ أَبِي حَمْرَةَ الضُّبَعِيِّ أَنَّهُ كَانَ يُفْطِرُ مَعَ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي رَمَضَانَ فَكَانَ إذَا أَمْسَى بَعَثَ رَبِيبةً لَهُ تَصْعَدُ ظَهْرَ الدَّارِ فَلَمَّا غَرَبَتِ الشَّمْسُ أَذَّنَ، فَيَأْكُلُ وَنَأْكُلُ، فَإِذَا فَرَغَ أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ، فَيَقُومُ يُصَلِّي، وَنُصَلِّي مَعَهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو جمرہ ضبعی کہتے ہیں کہ میں نے رمضان میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ افطاری کی ہے۔ جب شام ہونے لگتی تو وہ ایک بچی کو چھت پر بھیج دیتے۔ جب سورج غروب ہوتا تو وہ اعلان کردیتی، اس پر وہ کھانا کھاتے اور ہم بھی کھانا کھاتے۔ جب کھانے سے فارغ ہوتے تو نماز کھڑی ہوجاتی وہ نماز پڑھاتے اور ہم ان کے ساتھ نماز پڑھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9189]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9189، ترقيم محمد عوامة 9036)
حديث رقم: 9037 مصنف ابن أبي شيبة
مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، أَبِي سَلَمَةَ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا يَزَالُ الدِّينُ ظَاهِرًا مَا عَجَّلَ النَّاسُ الْفِطْرَ إنَّ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى يُؤَخِّرُونَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یہ دین اس وقت تک غالب رہے گا جب تک لوگ افطار میں جلدی کریں گے۔ یہود و نصاریٰ افطار میں تاخیر کیا کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9190]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9190، ترقيم محمد عوامة 9037)
حديث رقم: 9038 مصنف ابن أبي شيبة
حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ ، ابْنِ الْمُسَيِّبِ
حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ ، عَنِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ أَنَّهُ سَمِعَهُ يَقُولُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا يَزَالُ النَّاسُ بِخَيْرٍ مَا عَجَّلُوا إفْطَارَهُمْ وَلَمْ يُؤَخِّرُوهُ تَأْخِيرَ أَهْلِ الْمَشْرِقِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ لوگ اس وقت تک خیر پر رہیں گے جب تک افطار میں جلدی کرتے رہیں گے اور اہل مشرق کی طرح اس میں تاخیر نہیں کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9191]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9191، ترقيم محمد عوامة 9038)
حديث رقم: 9039 مصنف ابن أبي شيبة
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ طَارِقٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ يَكْتُبُ إلَى أُمَرَائِهِ: " لَا تَكُونُوا مِنَ الْمُسَوِّفِينَ بِفِطْرِكُمْ وَلَا تَنْتَظِرُوا بِصَلَاتِكُمُ اشْتِبَاكَ النُّجُومِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر اپنے گورنروں کو یہ خط لکھا کرتے تھے کہ افطار میں تاخیرنہ کرو اور نماز پڑھنے کے لئے ستاروں کے ظاہر ہونے کا انتظار نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9192]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9192، ترقيم محمد عوامة 9039)
حديث رقم: 9040 مصنف ابن أبي شيبة
أَبَا مُوسَى
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ سِمَاكٍ عَنْ ثَرْوَانَ بْنِ مَلْحَانَ التَّيَمِيِّ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِعَمَّارٍ: إنَّ أَبَا مُوسَى ، قَالَ: " لَا تُفْطِرُوا حِينَ تَبْدُو الْكَوَاكِبُ فَإِنَّ ذَلِكَ فِعْلُ الْيَهُودِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ فرماتے ہیں کہ ستارے ظاہر ہونے پر افطاری نہ کرو کیونکہ اس طرح تو یہود کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9193]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9193، ترقيم محمد عوامة 9040)
حديث رقم: 9041 مصنف ابن أبي شيبة
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: أُتِيَ عَبْدُ اللَّهِ بِجَفْنَةٍ، فقَالَ لِلْقَوْمِ: " ادْنُوا فَكُلُوا فَاعْتَزَلَ رَجُلٌ مِنْهُمْ، فقَالَ لَهُ عَبْدُ اللَّهِ: مَا لَكَ؟ قَالَ: إنِّي صَائِمٌ , فقَالَ عَبْدُ اللَّهِ: هَذَا وَالَّذِي لَا إلَهَ غَيْرُهُ حِينَ حَلَّ الطَّعَامُ لِآكِلٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے پاس کھانے کا ایک برتن لایا گیا۔ انہوں نے لوگوں سے کہا کہ آؤ اور کھاؤ۔ سب لوگ آگئے ایک آدمی پیچھے رہا۔ حضرت عبد اللہ نے اس سے اس کی وجہ پوچھی تو اس نے کہا میرا روزہ ہے۔ حضرت عبداللہ نے فرمایا کہ اس ذات کی قسم جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ یہ وہ وقت ہے جس میں روزہ دار کے لئے کھاناحلال ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9194]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9194، ترقيم محمد عوامة 9041)
حديث رقم: 9042 مصنف ابن أبي شيبة
أَبِي سَعِيدٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ أَيْمَنَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ: " دَخَلْتُ عَلَيْهِ فَأَفْطَرَ عَلَى عرق وَإِنِّي أَرَى الشَّمْسَ لَمْ تَغْرُبْ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ایمن فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابو سعید کی خدمت میں حاضر ہوا، جب انہوں نے افطار کیا تو مجھے محسوس ہورہا تھا کہ ابھی تک سورج غروب نہیں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9195]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9195، ترقيم محمد عوامة 9042)
حديث رقم: 9043 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" إنِّي كُنْتُ لِآتِي ابْنَ عُمَرَ بِفِطْرِهِ فَأُغَطِّيهِ اسْتِحْيَاءً مِنَ النَّاسِ أَنْ يَرَوْهُ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس ان کے افطار کے وقت آیا کرتا تھا۔ میں ان پر اس حیاء کی وجہ سے پردہ کردیتا تھا کہ کہیں لوگ انہیں دیکھ نہ لیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9196]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9196، ترقيم محمد عوامة 9043)
حديث رقم: 9044 مصنف ابن أبي شيبة
حُذَيْفَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنِ الْهَجَرِيِّ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي سَوَّارَةَ، قَالَ:" انْطَلَقْتُ إلَى حُذَيْفَةَ فنزلت مَعَهُ فَكَانَ إذَا غَابَتِ الشَّمْسُ نزل حُذَيْفَةُ وَأَصْحَابُهُ لَمْ يَلْبَثْ إلَّا قَلِيلًا حَتَّى يُفْطِرَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
بنو سوادہ کے ایک آدمی فرماتے ہیں کہ میں حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے پاس ٹھہرا، جب سورج غروب ہوگیا تو حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھی سورج غروب ہونے کے فورا بعد افطار کرلیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9197]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9197، ترقيم محمد عوامة 9044)
حديث رقم: 9045 مصنف ابن أبي شيبة
عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" كَانَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ يَقُولُ لِابْنِ النَّبَّاحِ: غَرَبَتِ الشَّمْسُ؟، فَيَقُولُ: لَا تَعْجَلْ، فَيَقُولُ: غَرَبَتِ الشَّمْسُ؟، فَيَقُولُ: لا تَعْجَلْ , فَيَقُولُ: غَرَبَتِ الشَّمْسُ، فَإذَا قَالَ: نَعَمْ، أَفْطَرَ، ثُمَّ نزل فَصَلَّى"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت یزید کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب ابن نباح سے فرمایا کرتے تھے کہ کیا سورج غروب ہوگیا؟ وہ عرض کرتے جلدی نہ کیجئے۔ وہ پھر پوچھتے کہ کیا سورج غروب ہوگیا؟ اور وہ کہتے جلدی نہ کیجئے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ پھر پوچھتے کہ کیا سورج غروب ہوگیا؟ جب ابن نباح نے کہا کہ سورج غروب ہوگیا تو انہوں نے روزہ افطار کیا پھر اتر کر نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9198]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9198، ترقيم محمد عوامة 9045)
حديث رقم: 9046 مصنف ابن أبي شيبة
عُمَرُ بْنُ سَعْدٍ ، سُفْيَانَ ، أَبِي حَازِمٍ ، سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تَزَالُ هَذِهِ الْأُمَّةُ بِخَيْرٍ مَا عَجَّلُوا الْإِفْطَارَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سہل بن سعد فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یہ امت اس وقت تک خیر پر رہے گی جب تک افطار میں جلدی کرتے رہیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9199]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9199، ترقيم محمد عوامة 9046)
حديث رقم: 9047 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إسْمَاعِيلَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " إذَا رَأَيْتَ أَنَّ الْعَصْرَ قَدْ فَاتَتْكَ فَاشْرَبْ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جب تم دیکھو کہ عصر کی نماز کا وقت نکل گیا تو روزہ افطار کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9200]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9200، ترقيم محمد عوامة 9047)
حديث رقم: 9048 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي الْعَنْبَسِ عَمْرِو بْنِ مَرْوَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ إبْرَاهِيمَ , يَقُولُ:" إنَّ مِنَ السُّنَّةِ تَعْجِيلَ الْإِفْطَارِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ افطار میں جلدی کرنا سنت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9201]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9201، ترقيم محمد عوامة 9048)
حديث رقم: 9049 مصنف ابن أبي شيبة
أَنَسًا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَنَسٍ , أَنَّ أَنَسًا , كَانَ يُصْعِدُ الْجَارِيَةَ فَوْقَ الْبَيْتِ، فَيَقُولُ:" إذَا اسْتَوَى الْأُفُقُ فَآذِنِينِي"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت انس ایک باندی کو گھر کے اوپر چڑھاتے اور اس سے فرماتے کہ جب افق برابر ہوجائے تو مجھے بتادینا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9202]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9202، ترقيم محمد عوامة 9049)
حديث رقم: 9050 مصنف ابن أبي شيبة
أَبِي الدَّرْدَاءِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ مُوَرِّقٍ الْعِجْلِيّ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ ، قَالَ: " (ثَلاثٌ) مِنْ أَخْلَاقِ النَّبِيِّينَ: التَّبْكِيرُ فِي الْإِفْطَارِ، وَالْإِبْلَاغُ فِي السُّحُورِ، وَوَضْعُ الْيَمِينِ عَلَى الشِّمَالِ فِي الصَّلَاةِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو الدرداء فرماتے ہیں کہ تین چیزیں نبیوں کی عادات میں سے ہیں: افطار میں جلدی کرنا، سحری میں تاخیرکرنا، نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9203]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9203، ترقيم محمد عوامة 9050)
حديث رقم: 9051 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ بَيَانٍ، عَنْ قَيْسٍ، قَالَ: نَاوَلَ عُمَرُ رَجُلًا إنَاءً إلَى جَنْبِهِ حِينَ غَرَبَتِ الشَّمْسُ، فقَالَ لَهُ: اشْرَبْ، ثُمَّ قَالَ:" لَعَلَّكَ مِنَ الْمُسَوِّفِينَ بِفِطْرِهِ سَوَفَ سَوْفَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت قیس فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ایک آدمی کے پاس پانی رکھا اور جب سورج غروب ہوگیا تو فرمایا کہ اسے پی لو۔ پھر فرمایا کہ اس طرح تم افطاری میں جلدی کرنے والے بن جاؤ گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9204]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9204، ترقيم محمد عوامة 9051)