حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ الرَّبِيعِ وَكَانَ ثِقَةً، عَنْ أَبِي حَمْرَةَ الضُّبَعِيِّ أَنَّهُ كَانَ يُفْطِرُ مَعَ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي رَمَضَانَ فَكَانَ إذَا أَمْسَى بَعَثَ رَبِيبةً لَهُ تَصْعَدُ ظَهْرَ الدَّارِ فَلَمَّا غَرَبَتِ الشَّمْسُ أَذَّنَ، فَيَأْكُلُ وَنَأْكُلُ، فَإِذَا فَرَغَ أُقِيمَتِ الصَّلَاةُ، فَيَقُومُ يُصَلِّي، وَنُصَلِّي مَعَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو جمرہ ضبعی کہتے ہیں کہ میں نے رمضان میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ افطاری کی ہے۔ جب شام ہونے لگتی تو وہ ایک بچی کو چھت پر بھیج دیتے۔ جب سورج غروب ہوتا تو وہ اعلان کردیتی، اس پر وہ کھانا کھاتے اور ہم بھی کھانا کھاتے۔ جب کھانے سے فارغ ہوتے تو نماز کھڑی ہوجاتی وہ نماز پڑھاتے اور ہم ان کے ساتھ نماز پڑھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9189]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9189، ترقيم محمد عوامة 9036)