عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ طَارِقٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ يَكْتُبُ إلَى أُمَرَائِهِ: " لَا تَكُونُوا مِنَ الْمُسَوِّفِينَ بِفِطْرِكُمْ وَلَا تَنْتَظِرُوا بِصَلَاتِكُمُ اشْتِبَاكَ النُّجُومِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر اپنے گورنروں کو یہ خط لکھا کرتے تھے کہ افطار میں تاخیرنہ کرو اور نماز پڑھنے کے لئے ستاروں کے ظاہر ہونے کا انتظار نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9192]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9192، ترقيم محمد عوامة 9039)