☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9039
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9039
حدیث نمبر: 9039 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ طَارِقٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ يَكْتُبُ إلَى أُمَرَائِهِ: " لَا تَكُونُوا مِنَ الْمُسَوِّفِينَ بِفِطْرِكُمْ وَلَا تَنْتَظِرُوا بِصَلَاتِكُمُ اشْتِبَاكَ النُّجُومِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر اپنے گورنروں کو یہ خط لکھا کرتے تھے کہ افطار میں تاخیرنہ کرو اور نماز پڑھنے کے لئے ستاروں کے ظاہر ہونے کا انتظار نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9192]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9192، ترقيم محمد عوامة 9039)
پچھلی حدیث → (9038) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9040)