☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 9041
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 9041
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: أُتِيَ عَبْدُ اللَّهِ بِجَفْنَةٍ، فقَالَ لِلْقَوْمِ: " ادْنُوا فَكُلُوا فَاعْتَزَلَ رَجُلٌ مِنْهُمْ، فقَالَ لَهُ عَبْدُ اللَّهِ: مَا لَكَ؟ قَالَ: إنِّي صَائِمٌ , فقَالَ عَبْدُ اللَّهِ: هَذَا وَالَّذِي لَا إلَهَ غَيْرُهُ حِينَ حَلَّ الطَّعَامُ لِآكِلٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے پاس کھانے کا ایک برتن لایا گیا۔ انہوں نے لوگوں سے کہا کہ آؤ اور کھاؤ۔ سب لوگ آگئے ایک آدمی پیچھے رہا۔ حضرت عبد اللہ نے اس سے اس کی وجہ پوچھی تو اس نے کہا میرا روزہ ہے۔ حضرت عبداللہ نے فرمایا کہ اس ذات کی قسم جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ یہ وہ وقت ہے جس میں روزہ دار کے لئے کھاناحلال ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9194]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9194، ترقيم محمد عوامة 9041)
← Previous Hadith (9040) Back to Bab Next Hadith → (9042)