حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ:" إنِّي كُنْتُ لِآتِي ابْنَ عُمَرَ بِفِطْرِهِ فَأُغَطِّيهِ اسْتِحْيَاءً مِنَ النَّاسِ أَنْ يَرَوْهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس ان کے افطار کے وقت آیا کرتا تھا۔ میں ان پر اس حیاء کی وجہ سے پردہ کردیتا تھا کہ کہیں لوگ انہیں دیکھ نہ لیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9196]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9196، ترقيم محمد عوامة 9043)