☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات نے روزے کی حالت میں گوند چبانے کو مکروہ قرار دیا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيام← جن حضرات نے روزے کی حالت میں گوند چبانے کو مکروہ قرار دیا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 9274 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ:" أَنَّهُ كَرِهَهُ لِلصَّائِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نے روزے کی حالت میں گوند چبانے کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9430]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9430، ترقيم محمد عوامة 9274)
حدیث نمبر: 9275 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حَسَنٍ، عَنْ عِيسَى، عَنِ الشَّعْبِيِّ:" أَنَّهُ كَرِهَ لِلصَّائِمِ أَنْ يَمْضُغَ الْعِلْكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی نے روزے کی حالت میں گوند چبانے کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9431]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9431، ترقيم محمد عوامة 9275)
حدیث نمبر: 9276 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ أَنَّهُ كَرِهَهُ، وَقَالَ:" هُوَ مَرْوَاةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء نے روزے کی حالت میں گوندچبانے کو مکروہ قراردیا اور فرمایا کہ یہ سیرابی کا ذریعہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9432]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9432، ترقيم محمد عوامة 9276)
حدیث نمبر: 9277 مصنف ابن ابی شیبہ
أُمِّ حَبِيبَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الْمَلِكِ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الشَّامِ , عَنْ رَجُلٍ قَدْ سَمَّاهُ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَنَّهَا كَرِهَتْ مَضْغَ الْعِلْكِ لِلصَّائِمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ام المؤمنین ام حبیبہ نے روزے کی حالت میں گوندچبانے کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9433]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9433، ترقيم محمد عوامة 9277)