☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کیا روزہ دار آنکھوں میں ایلوا ڈال سکتا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيام← کیا روزہ دار آنکھوں میں ایلوا ڈال سکتا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 9358 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: قُلْتُ لِعَطَاءٍ: " الصَّبِرُ يَكْتَحِلُ بِهِ الصَّائِمُ، قَالَ: نَعَمْ، إنْ شَاءَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا کہ کیا روزہ دار آنکھوں میں ایلوا ڈال سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا ہاں، اگر چاہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9515]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9515، ترقيم محمد عوامة 9358)