☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات کھجور اور پانی سے افطار کرنے کو مستحب قرار دیتے تھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيام← جو حضرات کھجور اور پانی سے افطار کرنے کو مستحب قرار دیتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 9889 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَاصِمٍ ، حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ ، الرَّبَابِ ، سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ ، عَنِ الرَّبَابِ ، عَنْ عَمِّهَا سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إذَا أَفْطَرَ أَحَدُكُمْ فَلْيُفْطِرْ عَلَى تَمْرٍ، فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَلْيُفْطِرْ عَلَى مَاءٍ فَإِنَّهُ طَهُورٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلمان بن عامر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی افطار کرے تو کھجور پر افطار کرے، اگر کھجور نہ ملے تو پانی پر افطار کرلے کیونکہ پانی پاک کرنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10058]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10058، ترقيم محمد عوامة 9889)
حدیث نمبر: 9890 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، عَاصِمٍ ، حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ ، الرَّبَابِ وَهِيَ أُمُّ الرَّائِحِ بِنْتُ صُلَيْعٍ ، سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ ، عَنِ الرَّبَابِ وَهِيَ أُمُّ الرَّائِحِ بِنْتُ صُلَيْعٍ ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إذَا أَفْطَرَ أَحَدُكُمْ فَلْيُفْطِرْ عَلَى تَمْرٍ، فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَلْيُفْطِرْ عَلَى مَاءٍ فَإِنَّهُ طَهُورٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سلمان بن عامر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی افطار کرے تو کھجور پر افطار کرے، اگر کھجور نہ ملے تو پانی پر افطار کرلے کیونکہ پانی پاک کرنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10059]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10059، ترقيم محمد عوامة 9890)
حدیث نمبر: 9891 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبِي سَعِيدٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ أَيْمَنَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ: " دَخَلْتُ عَلَيْهِ فَأَفْطَرَ عَلَى تَمْرٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایمن فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابو سعید کے پاس آیا تو انہوں نے کھجور پر افطار کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10060]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10060، ترقيم محمد عوامة 9891)
حدیث نمبر: 9892 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ أُمِّ مُوسَى، قَالَتْ:" كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ أَنْ يُفْطِرُوا عَلَى الْبُسْرِ، أَوِ التَّمْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ام موسیٰ فرماتی ہیں کہ اسلاف اس بات کو پسند کرتے تھے کہ تازہ یاخشک کھجور پر افطارکریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10061]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10061، ترقيم محمد عوامة 9892)
حدیث نمبر: 9893 مصنف ابن ابی شیبہ
عَبْدُ اللَّهِ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ الْيَشْكُرِيِّ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ : " مَنْ أَفْطَرَ يَوْمًا مِنْ رَمَضَانَ مُتَعَمِّدًا مِنْ غَيْرِ سَفَرٍ، وَلَا مَرَضٍ، لَمْ يَقْضِهِ أَبَدًا وَإِنْ صَامَ الدَّهْرَ كُلَّهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ جس نے بغیر سفر اور بغیر مرض کے رمضان کا روزہ جان بوجھ کر چھوڑ دیا، وہ اس کی قضا نہیں کرسکتا خواہ ساری زندگی روزہ رکھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10062]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10062، ترقيم محمد عوامة 9893)
حدیث نمبر: 9894 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يَقْضِي يوما مكانه ويستغفر ربه"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جس نے رمضان کا روزہ چھوڑ دیا وہ اس کی جگہ ایک روزے کی قضا کرے اور اپنے رب سے استغفار کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10063]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10063، ترقيم محمد عوامة 9894)