حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يَقْضِي يوما مكانه ويستغفر ربه"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جس نے رمضان کا روزہ چھوڑ دیا وہ اس کی جگہ ایک روزے کی قضا کرے اور اپنے رب سے استغفار کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10063]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10063، ترقيم محمد عوامة 9894)