☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب تک رات سے روزے کی نیت نہ کی جائے روزہ نہیں ہوتا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيام← جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب تک رات سے روزے کی نیت نہ کی جائے روزہ نہیں ہوتا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 9204 مصنف ابن ابی شیبہ
خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، إِسْحَاقَ بْنِ حَازِمٍ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، سَالِمٍ ، ابْنِ عُمَرَ ، حَفْصَةَ
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ حَازِمٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ حَفْصَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا صِيَامَ لِمَنْ لَمْ يُؤْرِضْهُ بِاللَّيْلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حفصہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس نے رات سے اپنے اوپر روزہ فرض نہ کیا اس کا روزہ نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9359]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9359، ترقيم محمد عوامة 9204)
حدیث نمبر: 9205 مصنف ابن ابی شیبہ
حَفْصَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ حَفْصَةَ ، أَنَّهَا قَالَتْ: " لَا صِيَامَ لِمَنْ لَمْ يُجْمِعِ الصِّيَامَ قَبْلَ الْفَجْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حفصہ فرماتی ہیں کہ جس نے فجر سے پہلے روزے کا عزم نہ کیا اس کا روزہ نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9360]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9360، ترقيم محمد عوامة 9205)