☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کیا روزہ دار افطار کے وقت کلی کرسکتا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيام← کیا روزہ دار افطار کے وقت کلی کرسکتا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 9295 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبُو هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنِ الْمُسَيِّبِ بْنِ رَافِعٍ، قَالَ: قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ : " إذَا أَفْطَرَ الصَّائِمُ فَتَمَضْمَضَ فَلَا يَمُجَّهُ لَكِنْ يَسْتَرِطُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ روزہ دار جب افطار کے وقت کلی کرے تو اسے باہر نہ تھوکے بلکہ نگل لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9451]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9451، ترقيم محمد عوامة 9295)
حدیث نمبر: 9296 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ إبْرَاهِيمَ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: " لَا بَأْسَ بِهِ أَنْ يَمُجَّهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اسے باہر تھوکنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9452]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9452، ترقيم محمد عوامة 9296)
حدیث نمبر: 9297 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: " لَا تَزَالُ هَذِهِ الْأُمَّةُ بِخَيْرٍ مَا عَجَّلُوا الْفِطْرَ فَإِذَا كَانَ يَوْمُ صَوْمِ أَحَدِكُمْ فَمَضْمَضَ فَاهُ، فَلَا يَمُجَّهُ وَلَكِنْ لِيَشْرَبْهُ فَإِنَّ خَيْرَهُ أَوَّلُهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ یہ امت اس وقت تک خیر پر رہے گی جب تک افطار میں جلدی کرتی رہے گی۔ اگر کسی کا روزہ ہو تو وہ افطار کے وقت کلی کرکے اسے باہر نہ پھینکے بلکہ نگل لے کیونکہ اس کا اول حصہ خیر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9453]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9453، ترقيم محمد عوامة 9297)
حدیث نمبر: 9298 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ:" أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يُمَضْمِضَ عِنْدَ الْإِفْطَارِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء افطاری کے وقت کلی کرنے کو مکروہ قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9454]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9454، ترقيم محمد عوامة 9298)
حدیث نمبر: 9299 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِالْمَضْمَضَةِ عِنْدَ الْإِفْطَارِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ افطاری کے وقت کلی کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9455]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9455، ترقيم محمد عوامة 9299)
حدیث نمبر: 9300 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ:" أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يُمَضْمِضَ الرَّجُلُ إذَا أَفْطَرَ إذَا أَرَادَ أَنْ يَشْرَبَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ آدمی افطاری کے وقت جب کوئی چیز پینے لگے تو کلی کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9456]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9456، ترقيم محمد عوامة 9300)
حدیث نمبر: 9301 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ , أَنَّهُ سَأَلَهُ عَنِ الصَّائِمِ يُمَضْمِضُ , فَكَرِهَ ذَلِكَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم سے روزہ دار کی کلی کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے اسے مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9457]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9457، ترقيم محمد عوامة 9301)
حدیث نمبر: 9302 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الشَّعْبِيِّ:" أَنَّهُ كَرِهَ لِلصَّائِمِ أَنْ يُمَضْمِضَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی نے روزہ دار کے لئے کلی کرنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9458]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9458، ترقيم محمد عوامة 9302)