حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ إبْرَاهِيمَ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: " لَا بَأْسَ بِهِ أَنْ يَمُجَّهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اسے باہر تھوکنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9452]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9452، ترقيم محمد عوامة 9296)