☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
پیر اور جمعرات کے روزے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيام← پیر اور جمعرات کے روزے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 14
حدیث نمبر: 9318 مصنف ابن ابی شیبہ
حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِيهِ :" أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَصُومُ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسیب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیر اور جمعرات کو روزہ رکھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9474]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9474، ترقيم محمد عوامة 9318)
حدیث نمبر: 9319 مصنف ابن ابی شیبہ
حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، زَائِدَةَ ، عَاصِمٍ ، الْمُسَيِّبِ ، حَفْصَةَ
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ زَائِدَةَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ حَفْصَةَ :" أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَصُومُ يَوْمَ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حفصہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیر اور جمعرات کو روزہ رکھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9475]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9475، ترقيم محمد عوامة 9319)
حدیث نمبر: 9320 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، سُلَيْمَانَ الْعَبْسِيِّ ، مُجَاهِدٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ الْعَبْسِيِّ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ," أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَصُومُ يَوْمَ الإِثْنَيْنِ وَالْخَمِيسِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیر اور جمعرات کو روزہ رکھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9476]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9476، ترقيم محمد عوامة 9320)
حدیث نمبر: 9321 مصنف ابن ابی شیبہ
عُثْمَانُ بْنُ مَطَرٍ ، ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، أَبِي عُقْبَةَ ، أَبُو هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ مَطَرٍ ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، عَنْ أَبِي عُقْبَةَ ، قَالَ:" كَانَ أَبُو هُرَيْرَةَ يَصُومُ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو عقبہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ پیر اور جمعرات کو روزہ رکھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9477]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9477، ترقيم محمد عوامة 9321)
حدیث نمبر: 9322 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ:" أَنَّهُ كَانَ يَصُومُ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول پیر اور جمعرات کو روزہ رکھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9478]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9478، ترقيم محمد عوامة 9322)
حدیث نمبر: 9323 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ:" سَأَلْتُهُ عَنْ صَوْمِ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسِ قَالَ: لَا أَعْلَمُ بِهِ بَأْسًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد سے میں نے پیر اور جمعرات کے روزے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9479]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9479، ترقيم محمد عوامة 9323)
حدیث نمبر: 9324 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ:" أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ كَانَ يَصُومُ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن عبد العزیز پیر اور جمعرات کو روزہ رکھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9480]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9480، ترقيم محمد عوامة 9324)
حدیث نمبر: 9325 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنِ الْحَكَمِ عَنْ مُجَاهِدٍ: أَنَّهُ كَانَ يَصُومُ الاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسَ ثُمَّ كَرِهَ ذَلِكَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد پیر اور جمعرات کو روزہ رکھا کرتے تھے۔ پھر انہوں نے اسے مکروہ قراردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9481]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9481، ترقيم محمد عوامة 9325)
حدیث نمبر: 9326 مصنف ابن ابی شیبہ
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ ، يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عُمَرَ بْنِ الْحَكَمِ بْنِ ثَوْبَانَ ، قُدَامَةَ ، أُسَامَةَ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا هِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْحَكَمِ بْنِ ثَوْبَانَ , أَنَّ قُدَامَةَ مَوْلَى أُسَامَةَ حَدَّثَهُ أَنَّ أُسَامَةَ كَانَ يَخْرُجُ إلَى مَالٍ لَهُ بِوَادِي الْقُرَى فَيَصُومُ الِاثْنَيْنِ، وَالْخَمِيسَ، فَقُلْتُ لَهُ: لِمَ تَصُومُ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسَ وَأَنْتَ شَيْخٌ كَبِيرٌ، فقَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُهُمَا، فَقُلْتُ لَهُ: لِمَ تَصُومُ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسَ، فقَالَ:" إنَّهُمَا يَوْمَانِ تُعْرَضُ فِيهِمَا الْأَعْمَالُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مولی اسامہ کہتے ہیں کہ حضرت اسامہ مکہ میں اپنے مال ومویشی کے پاس جایا کرتے تھے۔ وہاں وہ پیر اور جمعرات کا روزہ رکھتے تھے۔ میں نے ان سے کہا کہ آپ بوڑھے ہو کر پیر اور جمعرات کا روزہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ان دو دنوں میں روزہ رکھتے دیکھا تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ آپ پیر اور جمعرات کا روزہ کیوں رکھتے ہیں؟ آپ نے فرمایا کہ اس دن اعمال اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پیش ہوتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9482]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9482، ترقيم محمد عوامة 9326)
حدیث نمبر: 9327 مصنف ابن ابی شیبہ
أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إبْرَاهِيمَ قَالَ: كَانَ أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ يَصُومُ أَيَّامًا مِنَ الْجُمُعَةِ يُتَابِعُ بَيْنَهُنَّ، فَقِيلَ لَهُ: أَيْنَ أَنْتَ مِنَ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسِ؟ قَالَ:" فَكَانَ يَصُومُهُمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت اسامہ بن زید ہفتے کے بہت سے دنوں میں روزہ رکھتے تھے اور مسلسل روزے رکھتے تھے۔ ان سے کسی نے کہا کہ آپ پیر اور جمعرات کا روزہ کیوں نہیں رکھتے۔ اسکے بعد سے انہوں نے ان دو دنوں کا روزہ رکھنا بھی شروع کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9483]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9483، ترقيم محمد عوامة 9327)
حدیث نمبر: 9328 مصنف ابن ابی شیبہ
الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، قَيْسٍ ، عَاصِمٍ ، زِرٍّ ، عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، عَنْ قَيْسٍ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ زِرٍّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ :" أَنَّهُ كَانَ يَصُومُ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ پیر اور جمعرات کو روزہ رکھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9484]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9484، ترقيم محمد عوامة 9328)
حدیث نمبر: 9329 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، وَيَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ :" أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ صَوْمِ يَوْمِ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسِ، فقَالَ: يُكْرَهُ أَنْ يُوَقِّتَ يَوْمًا يَصُومُهُ إلَّا أَنْ يَزِيدَ، قَالَ: يَنْصِبُ يَوْمًا إذَا جَاءَ ذَلِكَ الْيَوْمُ صَامَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پیر اور جمعرات کے روزے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ کسی دن کو روزے کے لئے مقرر کرنا مکروہ ہے۔ حضرت یزید کی روایت میں ہے کہ ایک دن مقرر کرے اور جب وہ دن آئے تو روزہ رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9485]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9485، ترقيم محمد عوامة 9329)
حدیث نمبر: 9330 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبُو أُسَامَةَ ، سَعِيدٍ ، قَتَادَةَ ، خِلَاسٍ ، عَلِيًّا
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ خِلَاسٍ :" أَنَّ عَلِيًّا كَانَ يَصُومُ الِاثْنَيْنِ، وَالْخَمِيسَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ پیر اور جمعرات کو روزہ رکھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9486]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9486، ترقيم محمد عوامة 9330)
حدیث نمبر: 9331 مصنف ابن ابی شیبہ
وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، سُلَيْمَانَ الْعَبْسِيِّ ، مُجَاهِدٍ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ سُلَيْمَانَ الْعَبْسِيِّ ، عَنْ مُجَاهِدٍ :" أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَصُومُ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیر اور جمعرات کو روزہ رکھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9487]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9487، ترقيم محمد عوامة 9331)