أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إبْرَاهِيمَ قَالَ: كَانَ أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ يَصُومُ أَيَّامًا مِنَ الْجُمُعَةِ يُتَابِعُ بَيْنَهُنَّ، فَقِيلَ لَهُ: أَيْنَ أَنْتَ مِنَ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسِ؟ قَالَ:" فَكَانَ يَصُومُهُمَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت اسامہ بن زید ہفتے کے بہت سے دنوں میں روزہ رکھتے تھے اور مسلسل روزے رکھتے تھے۔ ان سے کسی نے کہا کہ آپ پیر اور جمعرات کا روزہ کیوں نہیں رکھتے۔ اسکے بعد سے انہوں نے ان دو دنوں کا روزہ رکھنا بھی شروع کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9483]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9483، ترقيم محمد عوامة 9327)