☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کیا معتکف اپنی بیوی کا بوسہ لے سکتا ہے اور کیا اس سے گلے مل سکتا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصيام← کیا معتکف اپنی بیوی کا بوسہ لے سکتا ہے اور کیا اس سے گلے مل سکتا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 9781 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ عَنْ عَطَاءٍ:" أَنَّهُ كَرِهَ لِلْمُعْتَكِفِ أَنْ يُقَبِّلَ أَوْ يُبَاشِرَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء نے معتکف کے لئے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ وہ اپنی بیوی کا بوسہ لے یا اس سے گلے ملے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9948]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9948، ترقيم محمد عوامة 9781)
حدیث نمبر: 9782 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، قَالَ: نَا شَرِيكٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا يُقَبِّلُ الْمُعْتَكِفُ وَلَا يُبَاشِرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ معتکف نہ اپنی بیوی کا بوسہ لے گا نہ اس سے گلے ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9949]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9949، ترقيم محمد عوامة 9782)