حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، قَالَ: نَا شَرِيكٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَا يُقَبِّلُ الْمُعْتَكِفُ وَلَا يُبَاشِرُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ معتکف نہ اپنی بیوی کا بوسہ لے گا نہ اس سے گلے ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9949]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9949، ترقيم محمد عوامة 9782)