بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
من كتاب السير
سیر کے مسائل
Sunan Darimi
Home کتب سنن دارمی سیر کے مسائل
# باب احادیث دیکھیں
1
اللہ برکت دے میری امت کے صبح کے وقت میں
باب: «بَارِكْ لأُمَّتِي في بُكُورِهَا»:
2472
2
جمعرات کے دن سفر پر نکلنے کا بیان
باب في الْخُرُوجِ يَوْمَ الْخَمِيسِ:
2473
3
سفر میں اچھی صحبت اختیار کرنے کا بیان
باب في حُسْنِ الصَّحَابَةِ:
2474
4
بہترین ساتھی اور بہترین فوجی دستہ اور بہترین فوج کا بیان
باب في خَيْرِ الأَصْحَابِ وَالسَّرَايَا وَالْجُيُوشِ:
2475
5
امام کا فوجی دستے کو رخصت کرتے وقت وصیت کرنے کا بیان
باب وَصِيَّةِ الإِمَامِ لِلسَّرَايَا:
2476
6
دشمن سے مڈبھیڑ کی تمنا نہ کرنے کا بیان
باب: «لاَ تَتَمَنَّوْا لِقَاءَ الْعَدُوِّ»:
2477
7
جنگ کے وقت دعا کا بیان
باب في الدُّعَاءِ عِنْدَ الْقِتَالِ:
2478
8
جنگ کرنے سے پہلے اسلام کی دعوت دینے کا بیان
باب في الدَّعْوَةِ إِلَى الإِسْلاَمِ قَبْلَ الْقِتَالِ:
2479 – 2481
9
دشمن پر حملہ کرنے کے وقت کا بیان
باب في الإِغَارَةِ عَلَى الْعَدُوِّ:
2482
10
لا إلہ إلا اللہ کے لئے جنگ کرنے کا بیان
باب في الْقِتَالِ عَلَى قَوْلِ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ:
2483
11
جو شخص لا إلہ إلا اللہ کی گواہی دے اس کا خوں بہانا جائز نہیں
باب لاَ يَحِلُّ دَمُ رَجُلٍ يَشْهَدُ أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ:
2484
12
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان «الصَّلَاةُ جَامِعَةٌ» کا بیان
باب في بَيَانِ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الصَّلاَةُ جَامِعَةٌ»:
2485
13
صاحب مشورہ کے امانت دار ہونے کا بیان
باب: «الْمُسْتَشَارُ مُؤْتَمَنٌ»:
2486
14
لڑائی میں چالبازی کا بیان
باب في الْحَرْبِ خُدْعَةٌ:
2487
15
جنگ میں خاص علامت کے اختیار کرنے کا بیان
باب الشِّعَارِ:
2488
16
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان «شاهت الوجوه» کا بیان
باب قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «شَاهَتِ الْوُجُوهُ»:
2489
17
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیعت کا بیان
باب في بَيْعَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
2490
18
اس بات پر بیعت کا بیان کی نہیں بھاگیں گے
باب في بَيْعَتِهِ أَنْ لاَ يَفِرُّوا:
2491
19
خندق کھودنے کا بیان
باب في حَفْرِ الْخَنْدَقِ:
2492
20
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کس طرح مکہ میں داخل ہوئے
باب كَيْفَ دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ:
2493
21
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار کے قبضہ (ہتھے) کا بیان
باب في قَبِيعَةِ سَيْفِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:
2494
22
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی قوم پر فتح حاصل ہوتی تو تین دن تک وہیں قیام کرتے تھے
باب أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَقَامَ بِالْعَرْصَةِ ثَلاَثاً:
2495
23
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا بنونضیر کے نخلستانوں کو جلا دینے کا بیان
باب في تَحْرِيقِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَخْلَ بَنِي النَّضِيرِ:
2496
24
اللہ تعالیٰ کی طرح عذاب دینے سے ممانعت کا بیان
باب في النَّهْيِ عَنِ التَّعْذِيبِ بِعَذَابِ اللَّهِ:
2497
25
عورتوں اور بچوں کے قتل کی ممانعت کا بیان
باب النَّهْيِ عَنْ قَتْلِ النِّسَاءِ وَالصِّبْيَانِ:
2498 – 2499
26
کتنی عمر کا بچہ قتل کیا جا سکتا ہے؟
باب حَدِّ الصَّبِيِّ مَتَى يُقْتَلُ:
2500
27
قیدی کو رہائی دلانے کا بیان
باب في فِكَاكِ الأَسِيرِ:
2501
28
قیدیوں کا فدیہ لینے اور دینے کا بیان
باب في فِدَاءِ الأُسَارَى:
2502
29
مال غنیمت ہم سے پہلے کسی کے لئے حلال نہ تھا
باب الْغَنِيمَةِ لاَ تَحِلُّ لأَحَدٍ قَبْلَنَا:
2503
30
دشمن کی سرزمین پر مال غنیمت کی تقسیم کا بیان
باب قِسْمَةِ الْغَنَائِمِ في بِلاَدِ الْعَدُوِّ:
2504
31
مال غنیمت کس طرح تقسیم کیا جائے؟
باب في قِسْمَةِ الْغَنَائِمِ كَيْفَ تُقَسَّمُ:
2505 – 2506
32
جنگ میں قرابت داروں کے حصے کا بیان
باب سَهْمِ ذِي الْقُرْبَى:
2507
33
گھوڑے کے حصے کا بیان
باب في سُهْمَانِ الْخَيْلِ:
2508 – 2509
34
کوئی شخص فتح حاصل ہونے کے بعد شریک ہو، کیا اس کو حصہ دیا جائے گا؟
باب في الذي يَقْدَمُ بَعْدَ الْفَتْحِ هَلْ يُسْهَمُ لَهُ:
2510
35
مال غنیمت میں غلام اور بچوں کے سہم (حصے) کا بیان
باب في سِهَامِ الْعَبِيدِ وَالصِّبْيَانِ:
2511
36
غنیمت کے مال کو تقسیم سے پہلے بیچنے کی ممانعت کا بیان
باب في النَّهْيِ عَنْ بَيْعِ الْمَغَانِمِ حَتَّى تُقْسَمَ:
2512
37
لونڈی کے استبراء رحم کا بیان
باب في اسْتِبْرَاءِ الأَمَةِ:
2513
38
حاملہ قیدی عورتوں سے وطی کی ممانعت کا بیان
باب في النَّهْيِ عَنْ وَطْءِ الْحَبَالَى:
2514
39
قیدی عورتوں میں ماں بیٹے میں جدائی کی ممانعت کا بیان
باب النَّهْيِ عَنِ التَّفْرِيقِ بَيْنَ الْوَالِدَةِ وَوَلَدِهَا:
2515
40
حربی اگر مسلمان ہو کر آئے
باب في الْحَرْبِيِّ إِذَا قَدِمَ مُسْلِماً:
2516
41
امام یا سربراہ کی طرف سے حصے سے زیادہ دینے کا بیان
باب في أَنَّ النَّفْلَ إِلَى الإِمَامِ:
2517
42
لشکر کشی کی ابتداء میں ربع اور دوبارہ پھر حملہ کرنے پر ثلث کا بیان
باب في أَنْ يُنَفَّلَ في الْبَدْأَةِ الرُّبُعُ وَفِي الرَّجْعَةِ الثُّلُثُ:
2518
43
خمس نکالنے کے بعد انعام دینے کا بیان
باب في النَّفْلِ بَعْدَ الْخُمُسِ:
2519
44
جو شخص کسی کو قتل کرے تو مقتول کا سامان اسی کو دیا جائے
باب مَنْ قَتَلَ قَتِيلاً فَلَهُ سَلَبُهُ:
2520 – 2521
45
اضافی انعام کی کراہت کا بیان
باب في كَرَاهِيَةِ الأَنْفَالِ وَقَالَ: «لِيَرُدَّ قَوِيُّ الْمُؤْمِنِينَ عَلَى ضَعِيفِهِمْ»:
2522
46
سوئی اور دھاگہ تک مال غنیمت کا ادا کر دینے کا بیان
باب مَا جَاءَ أَنَّهُ قَالَ: «أَدُّوا الْخِيَاطَ وَالْمَخِيطَ»:
2523
47
غنیمت کے جانور پر سوار ہونے اور غنیمت کے کپڑے پہننے کی ممانعت کا بیان
باب النَّهْيِ عَنْ رُكُوبِ الدَّابَّةِ مِنَ الْمَغْنَمِ وَلُبْسِ الثَّوْبِ مِنْهُ:
2524
48
غنیمت کے مال میں خیانت کرنا بہت بڑا گناہ ہے
باب مَا جَاءَ في الْغُلُولِ مِنَ الشِّدَّةِ:
2525
49
مال غنیمت سے چوری کرنے والے کی سزا کا بیان
باب في عُقُوبَةِ الْغَالِّ:
2526
50
چوری کرنے والا چوری کا مال لے کر آئے گا
باب في الْغَالِّ إِذَا جَاءَ بِمَا غَلَّ بِهِ:
2527
51
جہاد کے دوران ہاتھ نہ کاٹنے کا بیان
باب: «لاَ تُقْطَعُ الأَيْدِي في الْغَزْوِ»:
2528
52
کسی عامل کو عمل کے دوران کچھ ہدیہ تحفہ ملے تو کیا کرے؟
باب في الْعَامِلِ إِذَا أَصَابَ في عَمَلِهِ شَيْئاً:
2529
53
مشرکین کے تحفے قبول کرنے کا بیان
باب في قَبُولِ هَدَايَا الْمُشْرِكِينَ:
2530 – 2531
54
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کہ ”ہم مشرکین سے مدد نہیں لیتے“ کا بیان
باب في قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّا لاَ نَسْتَعِينُ بِالْمُشْرِكِينَ»:
2532 – 2533
55
جزیرۃ العرب سے مشرکین کے اخراج کا بیان
باب إِخْرَاجِ الْمُشْرِكِينَ مِنْ جَزِيرَةِ الْعَرَبِ:
2534
56
مشرکین کے برتنوں میں کھانے پینے کا بیان
باب في الشُّرْبِ في آنِيَةِ الْمُشْرِكِينَ:
2535
57
مال غنیمت تقسیم سے پہلے اس میں سے کچھ کھانے کا بیان
باب في أَكْلِ الطَّعَامِ قَبْلَ أَنْ تُقْسَمَ الْغَنِيمَةُ:
2536
58
مجوس سے جزیہ لینے کا بیان
باب في أَخْذِ الْجِزْيَةِ مِنَ الْمَجُوسِ:
2537
59
مسلمانوں کا ادنیٰ فرد بھی پناہ (امان) دے سکتا ہے
باب يُجِيرُ عَلَى الْمُسْلِمِينَ أَدْنَاهُمْ:
2538
60
قاصدین کو قتل کرنے کی ممانعت کا بیان
باب في النَّهْيِ عَنْ قَتْلِ الرُّسُلِ:
2539
61
ذمی کو قتل کرنے کی ممانعت کا بیان
باب في النَّهْيِ عَنْ قَتْلِ الْمُعَاهَدِ:
2540
62
دشمن مسلمانوں کے مال پر قبضہ کر لیں اس کا بیان
باب إِذَا أَحْرَزَ الْعَدُوُّ مِنْ مَالِ الْمُسْلِمِينَ:
2541
63
مشرکین سے کیا ہوا عہد پورا کرنے کا بیان
باب في الْوَفَاءِ لِلْمُشْرِكِينَ بِالْعَهْدِ:
2542
64
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صلح حدیبیہ کا بیان
باب في صُلْحِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ:
2543
65
مشرکین کے غلام بھاگ کر مسلمانوں کے پاس آ جائیں اس کا بیان
باب في عَبِيدِ الْمُشْرِكِينَ يَفِرُّونَ إِلَى الْمُسْلِمِينَ:
2544
66
اہل قریظہ کا سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کے حکم پر ہتھیار ڈالنے کا بیان
باب نُزُولِ أَهْلِ قُرَيْظَةَ عَلَى حُكْمِ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ:
2545
67
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مکہ سے اخراج کا بیان
باب إِخْرَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ مَكَّةَ:
2546
68
مُردوں کو برا کہنے کی ممانعت کا بیان
باب في النَّهْيِ عَنْ سَبِّ الأَمْوَاتِ:
2547
69
فتح مکہ کے بعد ہجرت نہیں ہے
باب: «لاَ هِجْرَةَ بَعْدَ الْفَتْحِ»:
2548
70
ہجرت کبھی منقطع نہ ہو گی
باب أَنَّ الْهِجْرَةَ لاَ تَنْقَطِعُ:
2549
71
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کہ اگر ہجرت نہ ہوتی تو میں انصار کا ایک فرد ہوتا
باب قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَوْلاَ الْهِجْرَةُ لَكُنْتُ امْرَأً مِنَ الأَنْصَارِ»:
2550
72
حکومت میں سختی کا بیان
باب في التَّشْدِيدِ في الإِمَارَةِ:
2551
73
ظلم کی ممانعت کا بیان
باب في النَّهْيِ عَنِ الظُّلْمِ:
2552
74
اللہ تعالیٰ فاجر آدمی سے اس دین کی تائید کرائے گا
باب: «إِنَّ اللَّهَ يُؤَيِّدُ هَذَا الدِّينَ بِالرَّجُلِ الْفَاجِرِ»:
2553
75
اس امت کے فرقوں میں بٹ جانے کا بیان
باب في افْتِرَاقِ هَذِهِ الأُمَّةِ:
2554
76
اطاعت اور جماعت پکڑے رہنے کا بیان
باب في لُزُومِ الطَّاعَةِ وَالْجَمَاعَةِ:
2555
77
جو شخص ہم پر ہتھیار اٹھائے وہ ہم میں سے نہیں ہے
باب مَنْ حَمَلَ عَلَيْنَا السِّلاَحَ فَلَيْسَ مِنَّا:
2556
78
حکومت قریش میں رہے گی
باب الإِمَارَةِ في قُرَيْشٍ:
2557
79
قریش کی فضیلت کا بیان
باب في فَضْلِ قُرَيْشٍ:
2558 – 2559
80
قبیلہ اسلم و غفار کی فضیلت کا بیان
باب في فَضْلِ أَسْلَمَ وَغِفَارَ:
2560 – 2561
81
اسلام میں ظلم و ستم کا عہد و پیمان نہیں ہے
باب: «لاَ حِلْفَ في الإِسْلاَمِ»:
2562
82
کسی قوم کا مولیٰ اور بھانجا اسی قوم کا فرد ہے
باب في مَوْلَى الْقَوْمِ وَابْنُ أُخْتِهِمْ مِنْهُمْ:
2563 – 2564
83
جو شخص اپنے آقا کے علاوہ کسی اور کی طرف نسبت کرے
باب في الذي يَنْتَمِي إِلَى غَيْرِ مَوَالِيهِ:
2565 – 2566