☽ 8 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
كتاب الجمعة
مصنف ابن أبي شيبة
الرئيسية← الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الجمعة
# الباب حديث عرض
1
جمعہ کے دن غسل کرنے کا بیان
في غسل الجمعة
5081 – 5114
2
جو حضرات فرماتے ہیں کہ غسل کے بجائے وضو بھی کافی ہے
من قال: الوضوء يجزئ من الغسل
5115 – 5124
3
جو حضرات جمعہ کے دن سفر میں غسل نہ کیا کرتے تھے
من كان لا يغتسل في السفر يوم الجمعة
5125 – 5132
4
جو حضرات جمعہ کے دن سفر میں بھی غسل کیا کرتے تھے
من كان يغتسل في السفر يوم الجمعة
5133 – 5136
5
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے جمعہ کے دن طلوع فجر کے بعد غسل کر لیا تو یہ بھی کافی ہے
من قال: إذا اغتسل يوم الجمعة بعد الفجر أجزأه
5137 – 5144
6
اگر کسی شخص کو جمعہ کے دن غسل کرنے کے بعد پھر حدث لاحق ہو جائے تو کیا اس کا وہی غسل کافی ہے؟
في الرجل يغتسل يوم الجمعة (ثم) يحدث أيجزيه الغسل
5145 – 5149
7
عورتیں بھی جمعہ کے دن غسل کریں گی
في النساء يغتسلن يوم الجمعة
5150 – 5154
8
اگر کوئی آدمی جمعہ کے دن غسل جنابت کرے تو یہی کافی ہے
الرجل يغتسل للجنابة يوم الجمعة
5155 – 5158
9
جمعہ اور عید کی نمازیں صرف مصر جامع میں ہو سکتی ہیں
من قال لا جمعة ولا تشريق إلا في مصر جامع
5159 – 5169
10
جو حضرات دیہاتوں میں بھی جمعہ کے جواز کے قائل ہیں
من كان يرى الجمعة في القرى وغيرها
5170 – 5173
11
کتنی مسافت عبور کر کے جمعہ کے لئے آنا ضروری ہے؟
من كم تؤتى الجمعة
5174 – 5197
12
جن حضرات کے نزدیک مسافر پر جمعہ واجب نہیں
من قال ليس على المسافر جمعة
5198 – 5208
13
جن حضرات نے جمعہ کے دن سفر کرنے کی رخصت دی ہے
من رخص في السفر يوم الجمعة
5209 – 5216
14
جن حضرات کے نزدیک جمعہ کی نماز کا وقت ہو جانے کے بعد سفر پر جانا مکروہ ہے
من كره إذا حضرت الجمعة أن يخرج حتى يصلي
5217 – 5223
15
جو حضرات جمعہ کی نماز کے بعد قیلولہ کیا کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ جمعہ کا وقت دن کا ابتدائی حصہ ہے
من كان يقيل بعد الجمعة ويقول: هي أول النهار
5224 – 5239
16
جو حضرات فرمایا کرتے تھے کہ ظہر کا وقت زوال شمس کا وقت ہے جو کہ ظہر کا وقت ہے
من كان يقول: وقتها زوال الشمس وقت الظهر
5240 – 5251
17
جن لوگوں پر جمعہ واجب نہیں
(في) من لا تجب عليه جمعة
5252 – 5258
18
اگر کوئی عورت جمعہ کی نماز کے لئے آئے تو اس کے لئے امام کی نماز کافی ہے یا نہیں؟
المرأة تشهد الجمعة أتجزئها صلاة الإمام
5259 – 5265
19
اگر کوئی شخص جمعہ کی نماز کے لئے حاضر ہو اور امام خطبہ دے رہا ہو تو وہ دور کعتیں پڑھے
في الرجل يجيء يوم الجمعة والإمام يخطب يصلي ركعتين
5266 – 5271
20
لوگ جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر امام خطبہ دے رہا ہو تو نماز نہیں پڑھی جائے گی
في كان يقول: إذا خطب الإمام فلا تصل
5272 – 5283
21
جو حضرات کھڑے ہو کر خطبہ دیا کرتے تھے
من كان يخطب قائما
5284 – 5300
22
جب امام منبر پر بیٹھے تو سلام کرے
الإمام إذا جلس على المنبر يسلم
5301 – 5303
23
تو خطبہ کو لمبا کیا جائے گا یا مختصر؟
الخطبة تطول أو تقصر
5304 – 5307
24
جمعہ کے خطبہ میں قرآن مجید کی تلاوت کی جا سکتی ہے یا نہیں؟
الخطبة يوم الجمعة يقرأ فيها أم لا
5308 – 5313
25
امام خطبے کے دوران ہاتھ سے اشارہ کر سکتا ہے
في الرجل يخطب يشير بيده
5314 – 5317
26
خطبہ کے دوران کلام کیا جا سکتا ہے
الخطبة يتكلم فيها
5318 – 5321
27
اگر امام کے خطبہ کے دوران آپ کسی کو بات کرتا دیکھیں تو کیا کریں؟
في الرجل يسمع الرجل يتكلم يوم الجمعة
5322 – 5331
28
جو حضرات جمعہ کے دن امام کی طرف رخ کیا کرتے تھے
من كان يستقبل الإمام يوم الجمع
5332 – 5343
29
خطبہ میں حبوہ بنا کر بیٹھنے کا بیان
في الاحتباء يوم الجمعة
5344 – 5351
30
جن حضرات کے نزدیک دوران خطبہ حبوہ بنا کر بیٹھنا مکروہ ہے
من كرهه
5289
31
جمعہ کے دن دوران خطبہ سونے کا حکم
النوم يوم الجمعة والإمام يخطب
5353 – 5360
32
جن حضرات کے نزدیک جمعہ میں سونے کی رعایت ہے
من رخص في النوم يوم الجمعة
5361 – 5363
33
اگر کوئی آدمی دوران خطبہ مسجد میں داخل ہو تو کیا وہ سلام کر سکتا ہے؟
الرجل يسلم إذا جاء والإمام يخطب
5364 – 5367
34
جن حضرات کے نزدیک دوران خطبہ سلام کا جواب دینا اور چھینکنے والے کو یرحمک اللہ کہنا مکروہ ہے
من كره (أن يرد السلام ويشمت العاطس)
5368 – 5374
35
اگر امام جمعہ کے دن خطبہ نہ دے تو وہ کتنی رکعت نماز پڑھے؟
الإمام إذا لم يخطب يوم الجمعة كم يصلي
5375 – 5382
36
کیا خطبہ کے دوران تسبیح یا اللہ کاذکر کیا جاسکتا ہے؟
ما جاء في الرجل يسبح ويذكر الله (و) الإمام يخطب
5383 – 5388
37
جمعہ کے دن جب سرکاری خطوط پڑھے جارہے ہوں تو اس وقت گفتگو جائز ہے یا نہیں؟
في الكلام والصحف تقرأ يوم الجمعة
5389 – 5397
38
امام کے منبر پر چڑھ جانے اور خطبہ دینے کے دوران گفتگو کا حکم
في الكلام إذا صعد الإمام المنبر وخطب
5398 – 5414
39
جن حضرات کے نزدیک دوران خطبہ کلام کرنے کی رخصت ہے
من رخص في الكلام والإمام يخطب
5415 – 5417
40
جمعہ کے دن جب امام منبر سے اتر آئے تو نماز سے پہلے کلام کرنے کا حکم
في الكلام يوم الجمعة
5418 – 5426
41
جن حضرات کے نزدیک امام کے منبر سے اترنے کے بعد بھی کلام جائز نہیں جب تک وہ نماز نہ پڑھا لے
لا كلام بعد نزول الإمام من المنبر
5427 – 5428
42
جس شخص نے دوران خطبہ بات کر لی اب وہ کیا کرے؟
الرجل إذا تكلم والإمام يخطب
5429 – 5431
43
جو شخص جمعہ کا خطبہ نہ سن سکے وہ کیا کرے؟
الرجل تفوته الخطبة
5432 – 5439
44
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جسے جمعہ کی ایک رکعت ملے وہ اس کے ساتھ ایک اور رکعت ملائے
من (قال: إذا) أدرك ركعة من الجمعة (صلى إليها أخرى
5440 – 5458
45
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر لوگوں کو جمعہ کی نماز میں قعدہ اخیرہ میں بیٹھا ہوا پایا تو چار رکعتیں پڑھے
من (قال): يصلي أربعا إذا أدركهم جلوسا
5459 – 5465
46
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر لوگوں کو جمعہ کی نماز میں قعدہ اخیرہ میں بیٹھا ہوا پایا تو دو رکعتیں پڑھے
من قال إذا أدركهم جلوسا صلى (ركعتين)
5466 – 5469
47
جمعہ سے پہلے نماز کا بیان
الصلاة قبل الجمعة
5470 – 5475
48
جو حضرات جمعہ کے بعد دور کعتیں پڑھا کرتے تھے
من كان يصلي بعد الجمعة ركعتين
5476 – 5493
49
جمعہ کے دن وہ کون سا وقت ہے جس میں خرید و فروخت ممنوع ہے؟
الساعة التي يكره فيها الشراء والبيع
5494 – 5502
50
اگر کوئی شخص جمعہ کے لئے چلے لیکن لوگوں کو جمعہ پڑھ کر واپس آتے دیکھے تو جاتا رہے یا واپس مڑ جائے؟
الرجل يروح يوم الجمعة فيستقبله الناس منصرفين أيمضي (أو) يرجع؟
5503 – 5506
51
اگر کچھ لوگوں کو جمعہ کی نماز نہ مل سکی تو اب وہ جمعہ پڑھیں گے یا ظہر کی نماز؟
في القوم يجمعون يوم الجمعة إذا لم يشهدوها
5507 – 5512
52
جو حضرات جمعہ کی حاضری کی بھر پور ترغیب دیتے ہیں اور اس میں رخصت کے قائل نہیں
من كان يحث على إتيان الجمعة ولا يرخص في تركها
5513 – 5515
53
جن حضرات کے نزدیک پیدل چل کر جمعہ کے لئے آنا مستحب ہے
من كان يحب أن يأتي الجمعة ماشيا (٣٥)
5516 – 5518
54
جمعہ کے دن جمعہ کی نماز سے پہلے گپ شپ کا حکم
الحديث يوم الجمعة قبل الصلاة
5519 – 5523
55
جمعہ کے دن دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
في القنوت يوم الجمعة
5524 – 5529
56
جو حضرات امام کے لئے اس بات کو مستحب قرار دیتے ہیں کہ وہ جمعہ کی نماز کا سلام پھیرنے کے بعد اپنے حجرے میں چلا جائے
من كان يستحب للإمام يوم الجمعة إذا سلم أن يدخل
5530 – 5532
57
جو حضرات اس بات کو مستحب قرار دیتے ہیں کہ جمعہ کی نماز پڑھنے کے بعد جگہ بدل لی جائے
من كان يستحب إذا صلى الجمعة أن يتحول من مكانه
5533 – 5545
58
جمعہ کے دن اذان دینے کا بیان
الأذان يوم الجمعة
5546 – 5552
59
جن حضرات کے نزدیک جمعہ کے دن فجر کی نماز میں ایسی سورت پڑھنا مستحب ہے جس میں سجدہ ہو
من كان يستحب أن يقرأ في الفجر يوم الجمعة بسورة فيها سجدة
5553 – 5562
60
جمعہ کی نماز میں کہاں سے تلاوت کی جائے؟
ما يقرأ (به) في صلاة الجمعة
5563 – 5570
61
جمعہ کے دن کی ساعت قبولیت
الساعة التي ترجى يوم الجمعة
5571 – 5583
62
گردنیں پھلانگ کر آنے کا حکم
في تخطي الرقاب يوم الجمعة
5584 – 5594
63
اگر امام جمعه کو اتنا مؤخر کر دے کہ وقت جانے لگے تو کیا کیا جائے؟
الجمعة يؤخرها الإمام حتى يذهب وقتها
5595 – 5602
64
جمعہ کے دن دعا کے لئے ہاتھ اٹھانا
في رفع الأيدي في الدعاء يوم الجمعة
5603 – 5608
65
جمعہ کسی بھی امام کے ساتھ پڑھا جا سکتا ہے
الجمعة مع الرجل يغلب على المصر
5609 – 5610
66
امام اگر سفر کی حالت میں کہیں سے گذرے تو وہ خود جمعہ پڑھائے گا یا نہیں؟
الإمام يكون مسافرا فيمر بالموضع
5611 – 5612
67
مسجد کے برآمدے اور صحن میں جمعہ کی نماز پڑھانے کا حکم
الصلاة يوم الجمعة في السدة والرحبة
5613 – 5619
68
اگر کوئی شخص خطبہ نہ بن رہا ہو تو اس کے لئے قراءت قرآن کی اجازت ہے
من رخص في القراءة يوم الجمعة إذا لم يسمع الخطبة
5550
69
جمعہ کے دن کی فضیلت کا بیان
في فضل الجمعة ويومها
5621 – 5631
70
جمعہ کی نماز میں جلدی کرنے کا بیان
في التعجيل إلى الجمعة
5632 – 5634
71
جو حضرات بارش کے دن جمعہ میں شریک نہیں ہوا کرتے تھے
من كان إذا مطرت لم يشهدها
5635 – 5637
72
جن لوگوں کو جمعہ میں شریک نہ ہونے کی اجازت ہے
من رخص في ترك الجمعة
5638 – 5644
73
اگر نا بینا کولا نے والا کوئی شخص ہو تو اس پر جمعہ واجب ہے یا نہیں؟
الأعمى إذا كان له قائد (أيجب) عليه الجمعة؟
5575
74
جمعہ میں سستی کرنے اور اسے چھوڑنے کی مذمت
في تفريط الجمعة وتركها
5646 – 5653
75
جو حضرات جمعہ کے دن خوشبو لگانے کا حکم دیا کرتے تھے
من كان يأمر بالطيب
5654 – 5661
76
جمعے کی نماز کے لئے صاف کپڑے پہنے اور زینت اختیار کرنے کا بیان
في الثياب النظاف والزينة لها
5662 – 5666
77
جمعہ کے دن نماز کے لئے سعی کرنے سے کیا مراد ہے؟
السعي إلى الصلاة يوم الجمعة من فعله ومن لم يفعله
5667 – 5678
78
خطبے کے دوران عصا سے ٹیک لگانے کا بیان
العصا يتوكأ عليها إذا خطب
5679 – 5681
79
اگر کوئی شخص ہجوم کی وجہ سے جمعہ کے دن نماز نہ پڑھ سکے تو وہ کیا کرے؟
في الرجل (يزحم) يوم الجمعة فلا يقدر على الصلاة حتى ينصرف الإمام
5682 – 5685
80
جمعہ کے دن ناخن وغیرہ تراشنے اور صاف کرنے کا حکم
في تنقية الأظفار وغيرها يوم الجمعة
5686 – 5690
81
خطبے کے دوران کچھ پینے کا بیان
في الشرب والإمام يخطب
5620
82
جمعے کے دن کے مستحب اعمال
ما يستحب أن يقرأ الإنسان في (مجلسه) يوم الجمعة
5692 – 5694
83
کیا قیدی جمعہ کی نماز ادا کریں گے
في أهل السجون
5695 – 5696
84
اگر ایک آدمی کا جمعہ کی نماز کے وقت وضو ٹوٹ جائے تو وہ کیا کرے؟
الرجل يحدث يوم الجمعة
5697 – 5698