☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جمعہ کسی بھی امام کے ساتھ پڑھا جا سکتا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجمعة← جمعہ کسی بھی امام کے ساتھ پڑھا جا سکتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 5540 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، قَالَ:" كَانَ أَصْحَابُ عَبْدِ اللَّهِ يُصَلُّونَ مَعَ الْمُخْتَارِ الْجُمُعَةَ وَيَحْتَسِبُونَ بِهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے ساتھی مختار ثقفی کے ساتھ جمعہ پڑھا کرتے تھے اور اس کو جمعہ شمار کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5609]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5609، ترقيم محمد عوامة 5540)
حدیث نمبر: 5541 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عُقْبَةَ الْأَسَدِيِّ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، أَنَّ أَبَا وَائِلٍ " جَمَّعَ مَعَ الْمُخْتَارِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید بن ابی سلیمان کہتے ہیں کہ ابو وائل نے مختار ثقفی کے ساتھ جمعہ ادا کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5610]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5610، ترقيم محمد عوامة 5541)