☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من كره (أن يرد السلام ويشمت العاطس)
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الجمعة← من كره (أن يرد السلام ويشمت العاطس)
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 7
Hadith No.: 5305 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أبو بكر , قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ أَبِي عَوَانَةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ ," أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَرُدَّ السَّلَامَ وَيُشَمِّتَ الْعَاطِسَ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاوس اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ دورانِ خطبہ سلام کا جواب دیا جائے یا چھینکنے والے کو یرحمک اللّٰہ کہا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5368]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5368، ترقيم محمد عوامة 5305)
Hadith No.: 5306 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا ابْنُ عَوْنٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ , وَابْنِ سِيرِينَ أَنَّهُ سَأَلَهُمَا عَنْ رَدِّ السَّلَامِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ فَقَالَا:" كَانَ يُقَالُ مَنْ قَالَ: أَنْصِتْ فَقَدْ لَغَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اور حضرت ابن سیرین سے سوال کیا گیا کہ جمعہ کے دن دورانِ خطبہ سلام کا جواب دیا جائے گا یا نہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ جس نے کسی سے کہا خاموش ہوجاؤ اس نے بھی فضول کام کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5369]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5369، ترقيم محمد عوامة 5306)
Hadith No.: 5307 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " السُّكُوتَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ سکوت لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5370]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5370، ترقيم محمد عوامة 5307)
Hadith No.: 5308 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، قَالَ:" كَانَ مُحَمَّدٌ يَقُولُ: " إذَا سَلَّمَ عَلَيْكَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ فَأَوْمِئْ إِلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد فرمایا کرتے تھے کہ اگر جمعہ کے دن دورانِ خطبہ تمہیں سلام کیا جائے تو سر سے اشارہ کرکے جواب دے دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5371]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5371، ترقيم محمد عوامة 5308)
Hadith No.: 5309 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، وَسَأَلَهُ رَجُلٌ عَنْ رَجُلٍ شَمَّتَ رَجُلًا وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ أَلَغَا، قَالَ:" لَا وَلَكِنْ لَا يَعُودُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب سے ایک آدمی نے سوال کیا کہ اگر کسی آدمی نے دوران خطبہ کسی چھینکنے والے کو یرحمک اللہ کہا تو کیا اس نے لغو کام کیا؟ انہوں نے فرمایا کہ نہیں البتہ وہ دوبارہ ایسا نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5372]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5372، ترقيم محمد عوامة 5309)
Hadith No.: 5310 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ، وَالْقَاسِمُ:" يَرُدُّ فِي نَفْسِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن علی رضی اللہ عنہ اور حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ اپنے دل میں سلام کا جواب دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5373]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5373، ترقيم محمد عوامة 5310)
Hadith No.: 5311 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ، قَالَ: سَلَّمْتُ عَلَى إبْرَاهِيمَ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيَّ، وَقَالَ:" حِينَ صَلَّى إنَّ الْكَلَامَ يُكْرَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو الہیثم کہتے ہیں کہ میں نے جمعہ کے دن دورانِ خطبہ حضرت ابراہیم کو سلام کیا تو انہوں نے میرے سلام کا جواب نہ دیا اور نماز سے فارغ ہونے کے بعد فرمایا کہ اس موقع پر کلام مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5374]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5374، ترقيم محمد عوامة 5311)