حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ، قَالَ: سَلَّمْتُ عَلَى إبْرَاهِيمَ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيَّ، وَقَالَ:" حِينَ صَلَّى إنَّ الْكَلَامَ يُكْرَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو الہیثم کہتے ہیں کہ میں نے جمعہ کے دن دورانِ خطبہ حضرت ابراہیم کو سلام کیا تو انہوں نے میرے سلام کا جواب نہ دیا اور نماز سے فارغ ہونے کے بعد فرمایا کہ اس موقع پر کلام مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5374]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5374، ترقيم محمد عوامة 5311)