☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
خطبہ میں حبوہ بنا کر بیٹھنے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجمعة← خطبہ میں حبوہ بنا کر بیٹھنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 8
حدیث نمبر: 5281 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ نَافِعٍ: عَنِ ابْنِ عُمَرَ , أَنَّهُ كَانَ يَحْتَبِي وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما امام کے خطبہ کے دوران حبوہ بنا کر بیٹھا کرتے تھے۔ (حبوہ بنانے کا مطلب یہ ہے کہ آدمی سرین کے بل بیٹھ کر گھٹنے کھڑے کرکے ان کے گرد سہارا لینے کے لئے دونوں ہاتھ باندھ لے یا کمر اور گھٹنوں کے گرد کپڑا باندھ لے۔ اہلِ عرب اکثر اس طرح بیٹھا کرتے تھے۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5344]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5344، ترقيم محمد عوامة 5281)
حدیث نمبر: 5282 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ: أَنَّهُ كَانَ مُحْتَبِيًا يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب جمعہ کے دن امام کے خطبہ کے دوران حبوہ بنا کر بیٹھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5345]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5345، ترقيم محمد عوامة 5282)
حدیث نمبر: 5283 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ:" رَأَيْتُ سَالِمًا، وَالْقَاسِمَ يَحْتَبِيَانِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبیداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم اور حضرت قاسم کو دیکھا کہ جمعہ کے دن امام کے خطبہ کے دوران حبوہ بنا کر بیٹھے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5346]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5346، ترقيم محمد عوامة 5283)
حدیث نمبر: 5284 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ فِطْرٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ عَطَاءً مُحْتَبِيًا يَوْمَ الْجُمُعَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت فطر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء کو دیکھا کہ امام کے خطبہ کے دوران حبوہ بنا کر بیٹھے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5347]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5347، ترقيم محمد عوامة 5284)
حدیث نمبر: 5285 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْحَسَنَ يَحْتَبِي وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو جمعہ کے دن امام کے خطبہ کے دوران حبوہ بنا کر بیٹھے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5348]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5348، ترقيم محمد عوامة 5285)
حدیث نمبر: 5286 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ، عَنْ سَالِمٍ الْخَيَّاطِ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْحَسَنَ , وَمُحَمَّدًا، وَعِكْرِمَةَ بْنَ خَالِدٍ الْمَخْزُومِيَّ، وَعَمْرَو بْنَ دِينَارٍ، وَأَبَا الزُّبَيْرِ، وَعَطَاءً يَحْتَبُونَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سالم خیاط کہتے ہیں کہ حضرت حسن، حضرت محمد، حضرت عکرمہ بن خالد، حضرت عمرو بن دینار، حضرت ابو الزبیر اور حضرت عطاء جمعہ کے دن امام کے خطبہ کے دوران حبوہ بنا کر بیٹھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5349]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5349، ترقيم محمد عوامة 5286)
حدیث نمبر: 5287 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْعُمَرِيِّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ:" أَنَّهُ كَانَ يَحْتَبِي وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جمعہ کے دن امام کے خطبہ کے دوران حبوہ بنا کر بیٹھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5350]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5350، ترقيم محمد عوامة 5287)
حدیث نمبر: 5288 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ:" كَانَ ابْنُ عُمَرَ يَحْتَبِي يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جمعہ کے دن امام کے خطبہ کے دوران حبوہ بنا کر بیٹھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5351]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5351، ترقيم محمد عوامة 5288)