حَدَّثَنَا الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ، عَنْ سَالِمٍ الْخَيَّاطِ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْحَسَنَ , وَمُحَمَّدًا، وَعِكْرِمَةَ بْنَ خَالِدٍ الْمَخْزُومِيَّ، وَعَمْرَو بْنَ دِينَارٍ، وَأَبَا الزُّبَيْرِ، وَعَطَاءً يَحْتَبُونَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت سالم خیاط کہتے ہیں کہ حضرت حسن، حضرت محمد، حضرت عکرمہ بن خالد، حضرت عمرو بن دینار، حضرت ابو الزبیر اور حضرت عطاء جمعہ کے دن امام کے خطبہ کے دوران حبوہ بنا کر بیٹھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5349]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5349، ترقيم محمد عوامة 5286)