حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْحَسَنَ يَحْتَبِي وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن کو جمعہ کے دن امام کے خطبہ کے دوران حبوہ بنا کر بیٹھے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5348]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5348، ترقيم محمد عوامة 5285)