حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ فِطْرٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ عَطَاءً مُحْتَبِيًا يَوْمَ الْجُمُعَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت فطر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء کو دیکھا کہ امام کے خطبہ کے دوران حبوہ بنا کر بیٹھے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5347]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5347، ترقيم محمد عوامة 5284)