حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ:" رَأَيْتُ سَالِمًا، وَالْقَاسِمَ يَحْتَبِيَانِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبیداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم اور حضرت قاسم کو دیکھا کہ جمعہ کے دن امام کے خطبہ کے دوران حبوہ بنا کر بیٹھے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5346]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5346، ترقيم محمد عوامة 5283)