حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ نَافِعٍ: عَنِ ابْنِ عُمَرَ , أَنَّهُ كَانَ يَحْتَبِي وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما امام کے خطبہ کے دوران حبوہ بنا کر بیٹھا کرتے تھے۔ (حبوہ بنانے کا مطلب یہ ہے کہ آدمی سرین کے بل بیٹھ کر گھٹنے کھڑے کرکے ان کے گرد سہارا لینے کے لئے دونوں ہاتھ باندھ لے یا کمر اور گھٹنوں کے گرد کپڑا باندھ لے۔ اہلِ عرب اکثر اس طرح بیٹھا کرتے تھے۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5344]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5344، ترقيم محمد عوامة 5281)