☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر نا بینا کولا نے والا کوئی شخص ہو تو اس پر جمعہ واجب ہے یا نہیں؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجمعة← اگر نا بینا کولا نے والا کوئی شخص ہو تو اس پر جمعہ واجب ہے یا نہیں؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5575 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " تَجِبُ الْجُمُعَةُ عَلَى الْأَعْمَى إذَا وَجَدَ قَائِدًا، وَعَلَى الْعَبْدِ إذا كان يؤدي الضريبة، قَالَ: وَكَانَ يُرَخَّصُ لِلْخَائِفِ فِي الْجُمُعَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر نابینا کو کوئی قائد مل جائے تو اس پر جمعہ واجب ہے، غلام اگر اپنی ذمہ داری پوری کرلے تو اس پر جمعہ واجب ہے اور حضرت حسن خوف کے شکار کو جمعہ کی رخصت دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5645]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5645، ترقيم محمد عوامة 5575)