حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " تَجِبُ الْجُمُعَةُ عَلَى الْأَعْمَى إذَا وَجَدَ قَائِدًا، وَعَلَى الْعَبْدِ إذا كان يؤدي الضريبة، قَالَ: وَكَانَ يُرَخَّصُ لِلْخَائِفِ فِي الْجُمُعَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر نابینا کو کوئی قائد مل جائے تو اس پر جمعہ واجب ہے، غلام اگر اپنی ذمہ داری پوری کرلے تو اس پر جمعہ واجب ہے اور حضرت حسن خوف کے شکار کو جمعہ کی رخصت دیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5645]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5645، ترقيم محمد عوامة 5575)