حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هَمَّامٍ، قَالَ: سَمِعْتُ الْحَسَنَ، وَسُئِلَ عَنِ الْخَائِفِ عَلَيْهِ جُمُعَةٌ؟ فَقَالَ: وَمَا خَوْفُهُ؟، قَالَ: مِنَ السُّلْطَانِ، قَالَ: إنَّ لَهُ عُذْرًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے سوال کیا گیا کہ کیا کسی خوف کے شکار شخص پر جمعہ واجب ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے کس چیز کا خوف ہے؟ بتایا گیا کہ بادشاہ کا۔ حضرت حسن نے فرمایا کہ یہ عذر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5644]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5644، ترقيم محمد عوامة 5574)