☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جس شخص نے دوران خطبہ بات کر لی اب وہ کیا کرے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الجمعة← جس شخص نے دوران خطبہ بات کر لی اب وہ کیا کرے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 5366 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُبَارَكٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جس شخص نے جمعہ کے دن دورانِ خطبہ بات کرلی اب وہ دو رکعت نماز پڑھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5429]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5429، ترقيم محمد عوامة 5366)