حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُبَارَكٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جس شخص نے جمعہ کے دن دورانِ خطبہ بات کرلی اب وہ دو رکعت نماز پڑھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5429]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5429، ترقيم محمد عوامة 5366)