☽ 12 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في القنوت يوم الجمعة
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب الجمعة← في القنوت يوم الجمعة
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 6
Hadith No.: 5455 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثّنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " الْقُنُوتُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ بِدْعَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن دعائے قنوت پڑھنا بدعت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5524]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5524، ترقيم محمد عوامة 5455)
Hadith No.: 5456 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ بُرْدٍ، عَنْ مَكْحُولٍ , أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ الْقُنُوتَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مکحول جمعہ کے دن دعائے قنوت پڑھنے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5525]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5525، ترقيم محمد عوامة 5456)
Hadith No.: 5457 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " الْقُنُوتُ فِي الْجُمُعَةِ بِدْعَةٌ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن دعائے قنوت پڑھنا بدعت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5526]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5526، ترقيم محمد عوامة 5457)
Hadith No.: 5458 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: " صَلَّيْتُ خَلْفَ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ , وَالنُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ الْجُمُعَةَ فَلَمْ يَقْنُتَا وَخَلْفَ عَلِيٍّ فَقُلْتُ: أَقَنَتَ بِكُمْ؟"، قَالَ:" لَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مغیرہ بن شعبہ اور حضرت نعمان بن بشیر کے پیچھے جمعہ کی نماز پڑھی، انہوں نے اس میں د عائے قنوت نہیں پڑھی۔ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پیچھے بھی جمعہ کی نماز پڑھی ہے۔ حضرت شریک کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو اسحاق سے پوچھا کہ کیا انہوں نے دعائے قنوت پڑھی؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5527]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5527، ترقيم محمد عوامة 5458)
Hadith No.: 5459 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَالَ: " أَدْرَكْتُ النَّاسَ قَبْلَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ يَقْنُتُونَ فِي الْجُمُعَةِ، فَلَمَّا كَانَ زَمَنُ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ تَرَكَ الْقُنُوتَ فِي الْجُمُعَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو بکیر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز کے زمانے سے پہلے لوگ جمعہ کے دن دعائے قنوت پڑھا کرتے تھے، حضرت عمر بن عبد العزیز کے زمانے میں اسے چھوڑ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5528]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5528، ترقيم محمد عوامة 5459)
Hadith No.: 5460 Musannaf Ibn Abi Shaibah
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: " لَمْ يَكُنْ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ يَقْنُتُ فِي الْفَجْرِ وَالْجُمُعَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جمعہ اور فجر میں دعائے قنوت نہیں پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمعة/حدیث: 5529]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5529، ترقيم محمد عوامة 5460)