☽ 8 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
مصنف ابن ابی شیبہ
ہوم← کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأيمان والنذور والكفارات
# باب احادیث دیکھیں
1
معصیت کی اور جس چیز کا مالک نہ ہو اس کی نذر نہیں ہے
من قال لا نذر في معصية الله ولا فيما لا يملك
12520 – 12533
2
نذر کے کفارے کا بیان
النذر ما كفارته؟ وما قالوا فيه؟
12534 – 12552
3
نذر کا اگر نام نہ لے تو کیا اس پر کفارہ ہے؟
الندر إذا لم يسم له كفارة
12553 – 12564
4
ایک شخص کے ذمہ نذر تھی اس نے ایک دن کا روزہ رکھا اس دن یوم الفطر یا یوم الاضحی آ جائے اس کا بیان
الرجل يجعل عليه نذرا أن يصوم يوما فيأتي ذلك اليوم على فطر أو أضحى
12565 – 12570
5
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ قسم کا کفارہ نصف صاع ہے
في كفارة اليمين من قال: نصف صاع
12571 – 12583
6
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ قسم کا کفارہ کھانے کا ایک مد ہے
من قال كفارة اليمين مد من طعام
12584 – 12591
7
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ مسکینوں کو ایک بار کھانا کھلانا کافی ہے
من قال: يجزئه أن يطعمهم مرة واحدة
12592 – 12597
8
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ مسکینوں کو صبح وشام کھانا کھلائیں گےق
من قال: يغديهم ويعشيهم
12598 – 12599
9
کو ئی شخص بیوی کو یوں کہہ دے تو میرے لئے فلاں کی بیوی کی پشت کی مانند ہے
(امرأته) عليه كظهر امرأة فلان
12350
10
کوئی یوں کہہ دے کہ تو میرے لیے میری ماں کے پیٹ کی طرح ہے
يقول أنت علي كبطن أمي
12351
11
کوئی عورت قتل خطاء کے کفارہ کے روزے رکھ رہی ہو تو روزے مکمل کرنے سے پہلے ہی اس کو حیض آ جائے تو کیا وہ انہی روزوں کو مکمل کرے گی یا نئے سرے سے روزے رکھے گی
في المرأة تصوم في كفارة (قتل خطأ) ثم تحيض قبل أن تتم صومها، تتم أو تستقبل؟
12602 – 12605
12
قسم کے کفارہ میں تین روزے رکھے پھر اس کو حیض آ جائے
(تصوم ثلاثة أيام في كفارة يمين ثم تحيض)
12356
13
کوئی شخص قرآن کی قسم کھائے اس پر کیا ہے؟
في الرجل يحلف بالقرآن: ماذا عليه في ذلك؟
12607 – 12612
14
لنگڑا، مجنون اور کانا غلام آزاد کرنا کافی ہو جائے گا؟
في الأعرج والمجنون والأعور يجزي في الرقبة
12613 – 12620
15
ولد الزنی غلام ادا کرنا کافی ہو جائے گا کہ نہیں؟
في ولد الزني يجزئ في الرقبة أم لا؟
12621 – 12627
16
کیا کافر غلام آزاد کرنا کافی ہو جائے گا؟
الكافر يجزي من الكفارة
12628 – 12631
17
کفارات میں مدبر غلام آزاد کرنا
في عتق المدبر في الكفارات
12632 – 12638
18
کفارہ میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی ہو جائے گا کہ نہیں؟
في (أم) الولد تجزئ في الكفارة أم لا؟
12639 – 12651
19
مکاتبہ لونڈی یا اس کا بچہ آزاد کرنا کافی ہو جائے گا؟
في المكاتبة تجزئ أو ولدها
12652 – 12653
20
جس شخص کی وجہ سے جنین گرے اس پر غلام آزاد کرنا اور تاوان دینا ہے
الذي يصيب الجنين من قال: عليه عتق رقبة مع الغرة
12654 – 12658
21
کفارہ ظہار میں ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلایا جائے گا یادس کو بار بار کھلایا جا سکتا ہے؟
في كفارة الظهار (يطعم) ستين مسكينا عشرة (يكرر) عليهم الإطعام
12659 – 12660
22
کوئی شخص غیر اللہ کی یا اپنے والد کی قسم کھائے
الرجل يكلف بغير الله أو بأبيه
12661 – 12677
23
کوئی شخص لعمری کہہ کر قسم اٹھائے اس پر کچھ ہے؟
في الرجل يقول: لعمري، عليه شيء
12678 – 12683
24
کوئی شخص حلفت کہے لیکن حلف نہ اٹھائے
في الرجل يقول حلفت ولم يحلف
12684 – 12687
25
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ حانث ہونے کے بعد کفارہ ادا کیا جائے گا
من قال: الكفارة بعد الحنث
12688 – 12698
26
بعض حضرات نے حانث ہونے سے قبل ہی کفارہ ادا کرنے کی اجازت دی ہے
من رخص أن يكفر قبل أن يحنث
12699 – 12705
27
وہ قسمیں جن پر کفارہ نہیں ہے اور اس میں اختلاف
في الأيمان التي لا تكفر واختلافهم في ذلك
12706 – 12711
28
قسم یمین ہے اس پر کفارہ ادا کیا جائے گا
من قال: القسم يمين يكفر
12712 – 12722
29
بعض حضرات فرماتے ہیں قسم تب تک یمین نہیں بنتی جب تک ساتھ اللہ کی قسم نہ کہے (باللہ نہ کہے)
من قال: لا يكون القسم يمينا حتى يقول: بالله
12723 – 12728
30
کوئی شخص کہے مجھے قسم دی گئی ہے، میں قسم اٹھاتا ہوں اللہ کے نام کی یا مجھ پر نذر ہے تو یہ سب کلمات برابر ہیں
من قال: أقسم، أو أقسم بالله، ولله علي نذر سواء
12729 – 12734
31
کوئی شخص ایک ہی چیز پر بار بار قسم دہرائے
في الرجل يردد الأيمان في الشيء الواحد
12735 – 12738
32
کوئی شخص گھر یا غلام کا ھدیہ کرے
ما قالوا: في الرجل يهدي ماله أو غلامه
12739 – 12752
33
کوئی چیز بیت اللہ کے لیے ھدیہ کی جائے تو اس کا کیا کیا جائے گا؟
ما يهدى إلى البيت ما يصنع به
12753 – 12754
34
بعض حضرات بیت اللہ کے لیے ھدیہ کو ناپسند کرتے ہیں اور اس کی جگہ صدقہ کو اختیار کیا ہے
من كره (الهدية) إلى البيت واختار الصدقة على ذلك
12755 – 12758
35
قسم کے کفارے کے تین روزے لگا تار رکھیں جائیں گے یا ان کے درمیان وقفہ کیا جائے گا؟
في الصيام ثلاثة أيام في كفارة اليمين يفرق بينها أم لا؟
12759 – 12765
36
کوئی شخص حالت حیض میں عورت سے ہمبستری کرے تو؟
يقع على المرأة (وهي) حائض؛ ما عليه؟
12766 – 12782
37
کوئی شخص حلف اٹھا لے کہ صلہ رحمی نہیں کروں گا اس کو کیا حکم دیں گے؟
في الرجل يحلف لا يصل رحمه ما يؤمر به؟
12783 – 12787
38
کوئی عورت رمضان کے روزے قضا کر رہی ہو اور مرد اس سے اس حال میں شرعی ملاقات کرے
في الرجل يقع على امرأته (وهي) تقضي شهر رمضان
12788 – 12789
39
کسی شخص کو بادشاہ قسم دیدے کہ مجھے فلاں شخص کے مال کی خبر دے
في الرجل يحلفه السلطان أن يخبره بمال رجل
12790 – 12791
40
کوئی شخص قسم اٹھا لے کہ وہ اپنے غلام کو ضرور مارے گا، تو کتنا مارنا کافی ہو جائے گا؟
في الرجل يحلف ليضربن غلامه ما يجزئه من ذلك؟
12792 – 12794
41
کوئی شخص ظہار کے روزوں کے دوران بیوی سے شرع ملاقات کرے
في رجل صام في ظهار ثم جامع
12532
42
کوئی شخص احرام کے ساتھ قسم اٹھا لے تو اس کا کیا کفارہ ہو گا؟
في الرجل يحلف بالإحرام، ما كفارة ذلك؟
12796 – 12801
43
کوئی شخص یوں قسم اٹھائے اللہ کی قسم میں عنقریب تیرے پاس آئوں گا اللہ جہاں بھی ہو
في الرجل يقول: وإني (سآتيك)، والله حيث كان
12802 – 12805
44
کوئی شخص نذر مانے کہ وہ اپنی ناک میں نکیل ڈالے گا، (نکیل کی طرح سوراخ کرے گا) تو اس کا کیا کفارہ ہے؟
نذر أن يزم أنفه، ما كفارته؟
12806 – 12810
45
مرد اور عورت پیدل چلنے کی قسم اٹھا لے لیکن اس کی طاقت نہ رکھیں
الرجل والمرأة يحلفان بالمشي ولا يستطيعان
12811 – 12821
46
کوئی شخص یوں کہے کہ مجھ پر بیت اللہ کی طرف چلنا ہے اور یوں نہ کہے کہ مجھ پر نذر ہے بیت اللہ کی طرف یا کعبہ کی طرف پیدل چلنا، تو کیا اس پر کچھ لازم ہو گا؟
الرجل يقول: علي المشي إلى البيت، ولا يقول: علي نذر مشي إلى بيت الله (أو) إلى الكعبة، هل يلزمه ذلك؟
12822 – 12826
47
کوئی مشرک نذر مانے اور پھر مسلمان ہو جائے تو اس کے متعلق کیا کہا گیا ہے؟
في رجل نذر وهو مشرك ثم أسلم، ما قالوا فيه؟
12827 – 12832
48
بعض حضرات نے نذر ماننے سے روکا ہے اور اس کو ناپسند کیا ہے
من نهى عن النذر وكرهه
12833 – 12835
49
مسلمان غلطی سے کسی ذمی کو قتل کر دے
المسلم يقتل الذمي خطأ
12836 – 12837
50
عورت غلطی سے کسی کو قتل کر دے اور اس کا کوئی ولی بھی نہ ہو جو کفارہ ادا کرے اس کی طرف سے
في المرأة تقتل خطأ وليس لها ولي (يكفر لها)
12838 – 12839
51
کوئی شخص کسی کو غلطی سے قتل کر دے پھر وہ روزے رکھے کیا اس کی طرف سے غلام آزاد کرنے سے کافی ہو جائے گا؟
في الرجل يقتل خطأ (فيصوم) هل يجزيه من عتق الرقبة
12574
52
کوئی شخص نذر مانے کہ کسی خاص جگہ قربانی کرنے کی یا نماز پڑھنے یا اس کی طرف پیدل چل کر آنے کی
في الرجل يجعل عليه النذر إلى الموضع (ينحر) فيه أو يصلي أو يمشي إليه
12841 – 12847
53
کوئی مرد یا عورت گائے قربان کرنے کی نذر مانے تو اس کی کھال کو فروخت کر سکتے ہیں؟
الرجل (أو) المرأة يكون عليه أن ينحر بقرة، له أن يبيع جلدها
12582
54
کوئی شخص نذر مانے کہ وہ اونٹ یا گائے ذبح کرے گا
في الرجل يجعل عليه نذرا أن ينحر بدنة أو (ينحر) بقرة
12849 – 12850
55
حالت اعتکاف میں کوئی شخص بیوی سے شرعی ملاقات کر لے تو اس پر کیا ہے؟
يجامع في اعتكافه ما عليه في ذلك؟
12851 – 12861
56
جو قرآن پاک میں لفظ اَوْ آیا ہے تو اس کو اس میں اختیار ہے اور جو یہ آیا ہے وہ نہ پائے تو پہلے پہلا، پھر اس کے بعد والا
ما قالوا ما كان في القرآن (أو؛ أو) فصاحبه مخير فيه وما كان ﴿فمن لم يجد﴾ (فالأول، فالأول)
12862 – 12864
57
دو آدمی مل کر اگر کسی ایک شخص کو قتل کر دیں
في الرجلين يجتمعان على قتل رجل
12865 – 12871
58
کوئی شخص یوں کہے کہ میں ولد اسماعیل میں سے غلام آزاد کروں گا
في الرجل يجعل عليه رقبة من ولد إسماعيل
12872 – 12873
59
کوئی شخص قسم کھائے کہ وہ کسی شخص سے ایک وقت تک بات نہیں کروں گا تو اس سے کتنا وقت مراد ہے؟
الرجل يحلف أن لا يكلم الرجل حينا كم يكون ذلك
12874 – 12882
60
آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کیسے قسم اٹھاتے تھے
كيف كانوا يحلفون
12883 – 12892
61
کوئی شخص اپنی بیوی سے ایلاء کر لے اور اس کے قریب نہ آ جائے
في الرجل يؤلي من امرأته ولا (يقر بها)
12893 – 12898
62
بعض حضرات کہتے ہیں اس کا (لوٹنا) پورا کرنا ہی کفارہ ہے اس پر اور کچھ نہیں ہے
من قال: (فيؤه) كفارة ولا شيء عليه
12899 – 12901
63
کوئی شخص نذر مانے کہ اس پر ایک مہینے کے روزے ہیں
في رجل جعل عليه صوم شهر
12902 – 12907
64
کسی شخص پر قسم کا کفارہ واجب ہو تو کیا وہ ایک ہی مسکین کو بار بار (دس مسکینوں کی جگہ) کھانا کھلا سکتا ہے؟
الرجل يجب عليه كفارة في يمين أو غيره أيطعم مسكينا واحدا يردد عليه؟
12908 – 12909
65
کھانا کھلانے کے لیے اگر مسکین نہ ملیں تو یہود ونصاریٰ کو کھلا سکتا ہے
لا يجد (مسكينا) (مسلما) فيعطي كفارته اليهود والنصارى
12910 – 12912
66
کوئی شخص قسم اٹھائے اور پھر حانث ہو جائے اور اس کے پاس معمولی شے ہو
يحلف فيحنث وعنده شيء يسير
12913 – 12918
67
کوئی شخص قسم کھائے کہ وہ گوشت نہیں کھائے گا تو کیا وہ چربی کھا سکتا ہے؟
من حلف (لا يشرب لبنا أيأكل زبدا أو جبنا، أو) (ألا) يأكل لحما أياكل شحما؟
12919 – 12920
68
کوئی شخص قسم اٹھائے کہ وہ گوشت نہیں کھائے گا تو کیا وہ مچھلی کھا سکتا ہے؟
احادیث: [12921سے12922]
12921 – 12922
69
کوئی شخص نذر مانے کہ وہ اپنے بیٹے کو ذبح کرے گا
في الرجل يقول: هو ينحر ابنه
12923 – 12933
70
اگر کوئی شخص دوسرے شخص سے کہے، میں تجھے اپنا بیٹا ھدیہ دے دوں گا
الرجل يقول للرجل: أنا أهديك
12934 – 12942
71
اگر ظہار کرنے والا کفارہ ادا کرنے میں سستی کرے
في مظاهر يتهاون بالكفارة
12943 – 12944
72
اگر کوئی عورت نذر مانے کہ وہ پچاس مسجدوں میں نماز ادا کرے گی
في امرأة نذرت أن تصلي في خمسين مسجدا
12945 – 12947
73
بعض حضرات نے ولد الزنی آزاد کرنے کی اجازت دی ہے
من رخص في عتق ولد الزنى
12948 – 12957
74
بعض حضرات نے ولد الزنی آزاد کرنے کو ناپسند کیا ہے
من كره عتق ولد الزنى
12958 – 12962
75
یہودی اور نصرانی غلام کا آزاد کرنا
عتق اليهودي والنصراني
12963 – 12968
76
جب تو کھانا پائے تو روزہ نہیں رکھے گا
من قال: إذا وجدت الطعام فلا تصومن
12969 – 12970
77
کوئی شخص فوت ہو جائے اور اس کے ذمہ اعتکاف باقی رہ گیا ہو
من (مات) وعليه اعتكاف
12971 – 12975
78
کوئی شخص قربانی کے گوشت میں سے مساکین کو کھلائے
في الرجل يطعم من لحم أضحيته المساكين
12703
79
کوئی کہے کہ وہ اپنی آنکھوں کی پلکیں ھدیہ کرے گا
يقول: هو يهديه على أشفار عينيه
12704
80
عورت نے قسم کھائی کہ وہ تمام چیزیں ھدیہ کرے گی جو اس کی خادمہ تیار کرے
حلفت فأهدت ما (تصنع) خادمها
12705
81
کوئی شخص رمضان کے چنددنوں میں روزہ نہ رکھے
في الرجل يفطر أياما من رمضان
12706
82
کوئی شخص رمضان کا کوئی روزہ توڑ دے
من يفطر يوما من رمضان
12980 – 12994
83
کوئی شخص کہے کہ میرے اوپر ھدی بھیجنا ہے
يقول: علي الهدي
12995 – 13001
84
کوئی نذر مانے کہ وہ مسجد میں اعتکاف بیٹھے گی پھر اس کو روک دیا جائے
امرأة نذرت أن تعتكف في مسجد فمنعت
13002 – 13003
85
کسی شخص سے قسم اٹھوائی جائے اور وہ اس میں کسی چیز کی نیت کر لے
في الرجل يستحلف فينوي بالشيء
13004 – 13009
86
جب کوئی شخص کہے میں قسم نہیں کھائوں گا
في الرجل يقول: لم أحلف
12735
87
کوئی شخص کہے کہ میں یہ کام نہیں کروں گا پھر اس کو مجبور کیا جائے
الرجل يحلف أن لا يفعل فيكره
12736
88
کوئی شخص فوت ہو جائے اور اس پر نذر ہو
من مات وعليه نذر
13012 – 13019
89
کوئی شخص کسی شخص کے مال پر قسم اٹھائے
في الرجل يحلف على مال الرجل
13020 – 13021
90
ظہار کا کفارہ کب ہوگا؟
في كفارة الظهار متى هي؟
13022 – 13023
91
جس شخص کی محلوف علیہ پر قسم کا اعتبار نہیں کیا جائے گا
من لا يمين له على من حلف عليه
12748
92
جو شخص باندی سے ظہار کرے تو کیا اس کو آزاد کر سکتا ہے؟
المظاهر عن أمته أيعتقها؟
13025 – 13028
93
کوئی شخص غصہ میں کوئی چیز حرام کر دے
في الرجل يحرم في الغضب
12753
94
کوئی شخص اپنے خادم کو طمانچہ مارے
في الرجل يلطم خادمه
13030 – 13031
95
قسم کھانے کی ممانعت
في النهي عن الحلف
13032 – 13033
96
کوئی شخص یوں کہے مجھ پر اللہ کا غضب ہو
من قال: علي غضب الله
12758
97
کوئی شخص کہے اللہ میری پیٹھ کاٹ دے
من قال: قطع الله ظهري
13035 – 13037
98
کوئی شخص رمضان میں بیوی پر داخل ہو اور افطار کر لے
من غشي امرأته في رمضان وأكل
12762
99
ظہار کرنے والا اگر بری ہو جائے تو کیا وہ کفارہ ادا کرے گا؟
المظاهر إذا بر يكفر أم لا
13039 – 13041
100
کوئی شخص کھانے پر قسم کھا لے
في الرجل يحلف على الطعام
13042 – 13044
101
عورت نذر مان لے کہ وہ چار پر طواف کرے گی
امرأة نذرت أن تطوف على أربع (قوائم)
12768
102
کوئی عورت اپنی باندی کو آزاد کرنے کی قسم اٹھا لے اگر وہ اپنی پڑوسن سے کلام نہ کرے، پھر پڑوسن فوت ہو جائے
في امرأة حلفت بعتق جاريتها ألا تكلم (جارتها) فماتت الجارية
13046 – 13047
103
کوئی شخص کہے مجھے اللہ تعالیٰ آگ میں ڈالے
في الرجل يقول: ألقاني (الله) في النار
13048 – 13049
104
کوئی شخص کھانا نہ کھانے کی قسم کھا لے تو کیا وہ اس کا ثمن کھا سکتا ہے؟
من حلف على طعام أيأكل ثمنه؟
13050 – 13051
105
غلام آزاد کرنے کا اجر
في ثواب العتق
13052 – 13055
106
الگ الگ دنوں میں اعتکاف بیٹھنا
تفريق الاعتكاف
12778
107
کوئی شخص نذر مانے کہ اس پر اونٹ ہے
في الرجل يجعل عليه بدنة
13057 – 13060