☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی کہے کہ وہ اپنی آنکھوں کی پلکیں ھدیہ کرے گا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأيمان والنذور والكفارات← کوئی کہے کہ وہ اپنی آنکھوں کی پلکیں ھدیہ کرے گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 12704 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: إذَا قَالَ الرَّجُلُ لِلرَّجُلِ" هُوَ يُهْدِيهِ عَلَى أَشْفَارِ عَيْنَيْهِ , قَالَ: يَحُجُّهُ , وَيَنْحَرُ بَدَنَةً"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ ایک شخص دوسرے شخص سے کہے وہ آنکھوں کی پلکیں ھدیہ کرے گا، تو وہ حج کرے یا ایک بدنہ (اونٹ یا گائے) ذبح کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12977]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12977، ترقيم محمد عوامة 12704)