☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 12704
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 12704
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: إذَا قَالَ الرَّجُلُ لِلرَّجُلِ" هُوَ يُهْدِيهِ عَلَى أَشْفَارِ عَيْنَيْهِ , قَالَ: يَحُجُّهُ , وَيَنْحَرُ بَدَنَةً"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ ایک شخص دوسرے شخص سے کہے وہ آنکھوں کی پلکیں ھدیہ کرے گا، تو وہ حج کرے یا ایک بدنہ (اونٹ یا گائے) ذبح کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12977]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12977، ترقيم محمد عوامة 12704)
← Previous Hadith (12703) Back to Bab Next Hadith → (12705)