☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کفارات میں مدبر غلام آزاد کرنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأيمان والنذور والكفارات← کفارات میں مدبر غلام آزاد کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 12382 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ " يَرَى عِتْقَ الْمُدَبَّرِ فِي الْكَفَّارَاتِ كُلِّهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن تمام کفارات میں مدبر غلام کو آزاد کرنا کافی اور صحیح سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12632]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12632، ترقيم محمد عوامة 12382)
حدیث نمبر: 12383 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " يُجْزِئُ عِتْقُ الْمُدَبَّرِ فِي الْكَفَّارَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ کفارہ میں مدبر غلام آزاد کرنا کافی ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12633]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12633، ترقيم محمد عوامة 12383)
حدیث نمبر: 12384 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " يُجْزِئُ الْمُدَبَّرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ تیری طرف سے مدبر غلام کافی ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12634]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12634، ترقيم محمد عوامة 12384)
حدیث نمبر: 12385 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " لَا يُجْزِئُ الْمُعْتَقُ عَنْ دُبُرٍ فِي الْكَفَّارَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ کفارات میں مدبر غلام آزاد کرنا کافی نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12635]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12635، ترقيم محمد عوامة 12385)
حدیث نمبر: 12386 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ مُهَاجِرِ بْنِ شَمَّاسٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " أَمَّا الْمُدَبَّرَةُ فَلَا تُجْزِئُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں مدبرہ باندی کافی (جائز) نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12636]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12636، ترقيم محمد عوامة 12386)
حدیث نمبر: 12387 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عُمَرَ بْنِ بَشِيرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " لَا يُجْزِئُ الْمُدَبَّرُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں مدبر غلام آزاد کرنا کافی نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12637]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12637، ترقيم محمد عوامة 12387)
حدیث نمبر: 12388 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ: " أَمَّا الْمُدَبَّرُ فَلَا يُجْزِئُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مدبر غلام آزاد کرنا کافی نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12638]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12638، ترقيم محمد عوامة 12388)