☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کھانا کھلانے کے لیے اگر مسکین نہ ملیں تو یہود ونصاریٰ کو کھلا سکتا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأيمان والنذور والكفارات← کھانا کھلانے کے لیے اگر مسکین نہ ملیں تو یہود ونصاریٰ کو کھلا سکتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 12641 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي " الرَّجُلِ لَا يَجِدُ مَسَاكِينَ مُسْلِمِينَ , فَيُعْطِي الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى , فَقَالَ الشَّعْبِيُّ: يُجْزِئُهُ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے مروی ہے کہ جو شخص مسلمان مسکینوں کو نہ پائے تو کیا وہ یہود و نصاریٰ کو کھلا سکتا ہے؟ حضرت شعبی فرماتے ہیں کافی ہوجائے گا، حضرت حکم فرماتے ہیں کہ کافی نہیں ہوگا اور حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ان کے علاوہ جب کوئی اور نہ ہوں تو کافی ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12910]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12910، ترقيم محمد عوامة 12641)