☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص لعمری کہہ کر قسم اٹھائے اس پر کچھ ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأيمان والنذور والكفارات← کوئی شخص لعمری کہہ کر قسم اٹھائے اس پر کچھ ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 12424 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ عُيَيْنَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" كَانَتْ يَمِينُ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ: لَعَمْرِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عیینہ بن عبد الرحمن اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عثمان بن ابی العاص لعمری (میری عمر کی قسم) کہہ کر قسم اٹھاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12678]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12678، ترقيم محمد عوامة 12424)
حدیث نمبر: 12425 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ: أَتَيْتُ أَبَا السَّوَّارِ الْعَدَوِيَّ، قَالَ: " إذَا سَمِعْتُمُونِي أَقُولُ: لَاهَا اللَّهِ إذًا , أَوْ لَعَمْرِي , فَذَكِّرُونِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت ابو السوار العدوی نے ہمیں خبر دی کہ جب تم مجھ سے سنو کہ میں یوں کہہ ر ہا ہوں، نہیں اللہ کی قسم تب، یا میری عمر کی قسم تو تم مجھے یاد دلا دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12679]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12679، ترقيم محمد عوامة 12425)
حدیث نمبر: 12426 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: إذَا قَالَ الرَّجُلُ:" لَعَمْرِي لَا أَفْعَلُ كَذَا وَكَذَا , إنْ حَنِثَ فَعَلَيْهِ الْكَفَّارَةُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص قسم اٹھائے کہ میری عمر کی قسم میں یہ یہ نہیں کروں گا، پھر اگر وہ حانث ہوجائے تو اس پر کفارہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12680]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12680، ترقيم محمد عوامة 12426)
حدیث نمبر: 12427 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " لَعَمْرِي لَغْوٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ لعمری کہہ کر قسم اٹھانا لغو ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12681]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12681، ترقيم محمد عوامة 12427)
حدیث نمبر: 12428 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ " كَرِهَ أَنْ يَقُولَ: لَعَمْرِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم لعمری کہہ کر قسم اٹھانے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12682]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12682، ترقيم محمد عوامة 12428)
حدیث نمبر: 12429 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْعَلَاءِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ كَعْبٌ: " إنَّكُمْ تُشْرِكُونَ" , قَالُوا: وَكَيْفَ يَا أَبَا إِسْحَاقَ؟ قَالَ:" يَقُولُ أَحَدُكُمْ: لَا لَعَمْرِي , لَا وَحَيَاتِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت کعب فرماتے ہیں کہ بیشک تم لوگ شرک کرتے ہو، لوگوں نے عرض کیا اے ابو اسحاق! وہ کیسے؟ آپ نے فرمایا تم کوئی سے کوئی شخص قسم اٹھاتا ہے یوں کہہ کر میری زندگی کی قسم، تیری زندگی کی قسم۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12683]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12683، ترقيم محمد عوامة 12429)