حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْعَلَاءِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ كَعْبٌ: " إنَّكُمْ تُشْرِكُونَ" , قَالُوا: وَكَيْفَ يَا أَبَا إِسْحَاقَ؟ قَالَ:" يَقُولُ أَحَدُكُمْ: لَا لَعَمْرِي , لَا وَحَيَاتِكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت کعب فرماتے ہیں کہ بیشک تم لوگ شرک کرتے ہو، لوگوں نے عرض کیا اے ابو اسحاق! وہ کیسے؟ آپ نے فرمایا تم کوئی سے کوئی شخص قسم اٹھاتا ہے یوں کہہ کر میری زندگی کی قسم، تیری زندگی کی قسم۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12683]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12683، ترقيم محمد عوامة 12429)