حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إذَا قِيلَ لِلرَّجُلِ حَلَفْتَ لَا تَفْعَلْ كَذَا وَكَذَا؟ فَيَقُولُ: نَعَمْ، وَلَمْ يَحْلِفْ , قَالَ: عَلَيْهِ كَفَّارَةُ يَمِينٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کسی شخص کو کہا جائے کہ تو نے حلف اٹھایا ہے کہ تو ایسے ایسے نہیں کرے گا؟ وہ کہے ٹھیک ہے اور حلف نہ اٹھائے، فرمایا اس پر قسم کا کفارہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12684]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12684، ترقيم محمد عوامة 12430)