☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 12429
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 12429
حدیث نمبر: 12429 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنِ الْعَلَاءِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ كَعْبٌ: " إنَّكُمْ تُشْرِكُونَ" , قَالُوا: وَكَيْفَ يَا أَبَا إِسْحَاقَ؟ قَالَ:" يَقُولُ أَحَدُكُمْ: لَا لَعَمْرِي , لَا وَحَيَاتِكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت کعب فرماتے ہیں کہ بیشک تم لوگ شرک کرتے ہو، لوگوں نے عرض کیا اے ابو اسحاق! وہ کیسے؟ آپ نے فرمایا تم کوئی سے کوئی شخص قسم اٹھاتا ہے یوں کہہ کر میری زندگی کی قسم، تیری زندگی کی قسم۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12683]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12683، ترقيم محمد عوامة 12429)
پچھلی حدیث → (12428) باب پر واپس ← اگلی حدیث (12430)